تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحار" کے متعقلہ نتائج

مَحار

ایک قسم کا صدفہ جو کھایا جاتا ہے، کستورا مچھلی

مَحارَت

لوٹ آنے کی جگہ ، جائے بازگشت ۔

مَحارَس

ऊख।

مَحارِم

۱۔ کسی کے ایسے قریبی رشتے دار جن سے اس کا نکاح کبھی جائز نہیں ، محرم لوگ ۔

مَحارِیب

محرابیں

مُحارَبَۂ نَفس

اپنے نفس سے لڑائی ، نفس کے خلاف جنگ ۔

مُحارَبَہ

باہم جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، معرکہ، مجادلہ، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کرنا

مُحارَفَہ

(طب) زخم میں سلائی ڈال کر اس کی تھاہ معلوم کرنا

مُحارِبانَہ

لڑانے والے کا جیسا؛ جنگی انداز کا، جنگ جویانہ ، جنگی ۔

محارز

گورنر، محافظ

محارز حسن

قلعہ کا گورنر

مُحارِس

حفاظت کرنے والا، نگہبان

مُحارِب

لڑنے والا، جنگ کرنے والا، سپاہ

مُحارَبَت

رک : محاربہ ۔

مُحاربِین

محارب (رک) کی جمع ، لڑنے والے ، جنگ کرنے والے ۔

مُحارَبات

محاربہ کی جمع مذکر مستعمل ہے، جنگیں، لڑائیاں، معرکے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحار کے معانیدیکھیے

مَحار

mahaarमहार

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَحار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا صدفہ جو کھایا جاتا ہے، کستورا مچھلی

Urdu meaning of mahaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka sadafa jo khaaya jaataa hai, kastuuraa machhlii

English meaning of mahaar

Noun, Feminine

  • oysters, shellfish, shells

महार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की कस्तूरी जो खाई जाती है, सीप मछ्ली

مَحار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحار

ایک قسم کا صدفہ جو کھایا جاتا ہے، کستورا مچھلی

مَحارَت

لوٹ آنے کی جگہ ، جائے بازگشت ۔

مَحارَس

ऊख।

مَحارِم

۱۔ کسی کے ایسے قریبی رشتے دار جن سے اس کا نکاح کبھی جائز نہیں ، محرم لوگ ۔

مَحارِیب

محرابیں

مُحارَبَۂ نَفس

اپنے نفس سے لڑائی ، نفس کے خلاف جنگ ۔

مُحارَبَہ

باہم جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، معرکہ، مجادلہ، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کرنا

مُحارَفَہ

(طب) زخم میں سلائی ڈال کر اس کی تھاہ معلوم کرنا

مُحارِبانَہ

لڑانے والے کا جیسا؛ جنگی انداز کا، جنگ جویانہ ، جنگی ۔

محارز

گورنر، محافظ

محارز حسن

قلعہ کا گورنر

مُحارِس

حفاظت کرنے والا، نگہبان

مُحارِب

لڑنے والا، جنگ کرنے والا، سپاہ

مُحارَبَت

رک : محاربہ ۔

مُحاربِین

محارب (رک) کی جمع ، لڑنے والے ، جنگ کرنے والے ۔

مُحارَبات

محاربہ کی جمع مذکر مستعمل ہے، جنگیں، لڑائیاں، معرکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone