تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہار کے معانیدیکھیے
بَہار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت
- سر سبزی، شادابی، حسن
- شباب، جوانی
- رونق، آب و تاب
- درختوں کے پھل جنھوں نے پوری طرح نشوو نما نہ پائی ہو، پھلوں کی فصل
- لطف، تفریح، مزہ
- خوشی
- گل نارنج، نارنگی کا پھول، جیسے: روغن بہار، عرق بہار
- (موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا ایک راگ جسے بسنت رت میں گاتے ہیں
- (تصوف) مالکان روحانی کا ذوق و شوق، مقام علم
وضاحتی ویڈیو
شعر
مری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں
جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں
بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلاب
کہ جیسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہے
عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
English meaning of bahaar
Noun, Feminine
- beauty, glory, splendour, elegance, flourishing
- prime (of life), bloom (of youth)
- spring, spring-time
- verdure
बहार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
फ़स्ल-ए-रबी', फूल खिलने का समय, बसंत की ऋतु
विशेष - फ़स्ल-ए-रबी'= वह फ़स्ल जिसमें गेहूँ, जौ, चना आदि उत्पन्न होता है
- हरियाली, हराभरापन, सौंदर्य
- यौवन, जवानी
- शोभा, चमक-दमक
- पेड़ों के फल जो पूरी तरह विकसित न हो पाए हों, फलों की फ़स्ल
- आनंद, मनोविनोद, मज़ा
- ख़ुशी
-
नारंगी का फूल, जैसे: रौग़न-ए-बहार, 'अर्क़-ए-बहार
विशेष - 'अर्क़-ए-बहार= एक प्रकार का अर्क़ जो नारंगी और तुरंज (बिजौरा या चकोतरा नींबू) के फूलों से निकाला जाता है
- (संगीतशास्त्र) काफ़ी ठाठ का एक राग जिसे बसंत ऋतु में गाते हैं
- (सूफ़ीवाद) आध्यात्मिक साधकों की परमानंद की स्थिति
- ज्ञान का क्षेत्र
بَہار کے مترادفات
بَہار کے متضادات
بَہار سے متعلق محاورے
بَہار سے متعلق کہاوتیں
بَہار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہار)
بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔