تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدی کے معانیدیکھیے
بَدی کے اردو معانی
فارسی - اسم، مؤنث
- برائی، اچھائی کا نقیض، عیب، غیبت، پیٹھ پیچھےبرائی، منحوس اور نامبارک ہونے کی صورت حال، پاپ، خرابی، شر، گناہ، ناخوبی
- چانْد کے حساب سے مہینے کا آخری پندھرواڑا جو پورے چان٘د سے شروع ہو کر ہلال پر ختم ہے، پورنماشی سے دوسرا چان٘د نکلنے تک کا وقفہ ، اندھیرا پاکھ .
سنسکرت - صفت
- لگی ہوئی یا طے شدہ شرط
- مقدر میں لکھی ہوئی، مقسم
شعر
نہیں ہے انسانیت کے بارے میں آج بھی ذہن صاف جن کا
وہ کہہ رہے ہیں کہ جس سے نیکی کرو گے اس سے بدی ملے گی
English meaning of badii
Persian - Noun, Feminine
- badness, evil, wickedness, mischief, vice, backbiting
- ominousness, misfortune, rare, wonderful, strange, extra-ordinary
- second fortnight of a lunar month, the period from the night of full moon to the last of the lunar month
- the wane of the moon
Sanskrit - Adjective
- agreed bet
- fate, destiny
बदी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- १. बद अर्थात् बुरे होने की अवस्था या भाव
- बदी1 (सं.)
- बुराई, ख़राबी, ऐब, पीठ पीछे बुराई, बुरे होने की अवस्था या भाव
संस्कृत - विशेषण
- पाप, गुनाह, दोष, अपराध, कुसूर, निंदा, अपकार, नुक्सान, दुष्टता, कृतघ्नता
بَدی کے مترادفات
بَدی کے متضادات
بَدی کے قافیہ الفاظ
بَدی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدی)
بَدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔