تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدبُو" کے متعقلہ نتائج

بَدبُو

دماغ پریشان کرنے والی بو، تعفن، خراب بو، بری بو

بَدبُو دار

متعفن، جس سے سڑانڈ آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبو سے بھرا ہوا

بَدبُو آنا

خراب بو کا پھیلنا یا پہنچنا .

بَدبُو کَرْنا

ناگوار ہو پھیلانا ، کسی شے سے عفونت آنا .

بَدبُو پُھوٹْنا

کسی جگہ سے بدبو کا یکایک نکلنا یا پھیلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدبُو کے معانیدیکھیے

بَدبُو

badbuuबदबू

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَدبُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دماغ پریشان کرنے والی بو، تعفن، خراب بو، بری بو
  • بدبودار، متفن

شعر

Urdu meaning of badbuu

  • Roman
  • Urdu

  • dimaaG pareshaan karnevaalii buu, taaffun, Kharaab buu, barii buu
  • badbuudaar, matfan

English meaning of badbuu

Noun, Feminine

बदबू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दिमाग़ परेशान करने वाली बॉस, मन को उचाड करने वाली दुगंध, बुरी गंध या दुर्गन्ध, जिसमें बुरी महक हो, बुरी बास
  • दुर्गध, दुर्गंधयुक्त

بَدبُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدبُو

دماغ پریشان کرنے والی بو، تعفن، خراب بو، بری بو

بَدبُو دار

متعفن، جس سے سڑانڈ آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبو سے بھرا ہوا

بَدبُو آنا

خراب بو کا پھیلنا یا پہنچنا .

بَدبُو کَرْنا

ناگوار ہو پھیلانا ، کسی شے سے عفونت آنا .

بَدبُو پُھوٹْنا

کسی جگہ سے بدبو کا یکایک نکلنا یا پھیلنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدبُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدبُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone