تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُگَنْد" کے متعقلہ نتائج

سُگَنْد

(مجازاً) کھرا ، اصلی ، عمدہ۔

سُگَنْد روہِش

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْد گَھر

خوشبو میں بسی ہوئی جگہ ، خوشبو سے معمور اور معطر مقام۔

سُگَنْد رونس

ایک گھاس جو قدِّ آدم تک اُون٘چی ہوجاتی ہے اور نوکدار ہوتی ہے سرے پر اس کے گُل و شگوفہ ہوتا ہے جس کے اندر باریک اور کثرت سے بیج ہوتے ہیں ان سے خوشبو آتی ہے عطر ساز ان سے عطر تیّار کرتے ہیں اور تیل بھی نکالتے ہیں جس میں سے لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، روسا (رک) ۔

سُگَنْد روبِس

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْد رائے

ایک قسم کے خوشبودار پُھول کا نام ، رائے بیل .

سُگَنْدھ

خُوشبُو، مَہَک

سُگَنْد گوگْلا

ایک پودا جس کے پُھول خوشبوئیات کی تیّاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔

سُگَنْدگی

خوشبو ۔

سُگَنْدھ گَھر

سُگَنْدھ رونس

سُگَنْدھ روبِس

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْدھ رائے

سُگَنْدھرا

ایک قِسم کا خوشبودار پُھول ۔

سُگَنْدھ گوگْلا

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

سونا سُگَن٘د

خُوبصورت ، حسین ، سونا جیسا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُگَنْد کے معانیدیکھیے

سُگَنْد

sugandसुगंद

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سُگَنْد کے اردو معانی

اسم، صفت

  • (مجازاً) کھرا ، اصلی ، عمدہ۔
  • خوشبو ، مہک ، اچھّی بُو۔
  • خوشبودار (قدیم)

Urdu meaning of sugand

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) khara, aslii, umdaa
  • Khushbuu, mahak, achchhাii buu.o
  • Khushbuudaar (qadiim

English meaning of sugand

Noun, Adjective

  • fragrant, odorous, good-smelling
  • odour, fragrance, perfume, aroma
  • pure, real, fine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُگَنْد

(مجازاً) کھرا ، اصلی ، عمدہ۔

سُگَنْد روہِش

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْد گَھر

خوشبو میں بسی ہوئی جگہ ، خوشبو سے معمور اور معطر مقام۔

سُگَنْد رونس

ایک گھاس جو قدِّ آدم تک اُون٘چی ہوجاتی ہے اور نوکدار ہوتی ہے سرے پر اس کے گُل و شگوفہ ہوتا ہے جس کے اندر باریک اور کثرت سے بیج ہوتے ہیں ان سے خوشبو آتی ہے عطر ساز ان سے عطر تیّار کرتے ہیں اور تیل بھی نکالتے ہیں جس میں سے لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، روسا (رک) ۔

سُگَنْد روبِس

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْد رائے

ایک قسم کے خوشبودار پُھول کا نام ، رائے بیل .

سُگَنْدھ

خُوشبُو، مَہَک

سُگَنْد گوگْلا

ایک پودا جس کے پُھول خوشبوئیات کی تیّاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔

سُگَنْدگی

خوشبو ۔

سُگَنْدھ گَھر

خوشبو میں بسی ہوئی جگہ ، خوشبو سے معمور اور معطر مقام۔

سُگَنْدھ رونس

ایک گھاس جو قدِّ آدم تک اُون٘چی ہوجاتی ہے اور نوکدار ہوتی ہے سرے پر اس کے گُل و شگوفہ ہوتا ہے جس کے اندر باریک اور کثرت سے بیج ہوتے ہیں ان سے خوشبو آتی ہے عطر ساز ان سے عطر تیّار کرتے ہیں اور تیل بھی نکالتے ہیں جس میں سے لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، روسا (رک) ۔

سُگَنْدھ روبِس

رک : سگندھ رون٘س ۔

سُگَنْدھ رائے

ایک قسم کے خوشبودار پُھول کا نام ، رائے بیل .

سُگَنْدھرا

ایک قِسم کا خوشبودار پُھول ۔

سُگَنْدھ گوگْلا

ایک پودا جس کے پُھول خوشبوئیات کی تیّاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سونا سُگَن٘د

خُوبصورت ، حسین ، سونا جیسا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُگَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُگَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone