تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوشْبُو" کے متعقلہ نتائج

خوشْبُو

اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

خوشْبُو دانَہ

خُوشبودار چیز ، عُود ، گُوگل ، لُوبان وغیرہ بخور .

خوشْبُو خانَہ

وہ جگہ جہاں خُوشبو دار چیزیں جیسے عطریات وغیرہ تیّار کی جاتی اور رکھی جاتی ہیں . داروغہ خوشبو خانہ داروغہ گلاب خانہ وغیرہ .

خوشْبُودار

معطر، عمدہ خوشبو والا، جس میں سے خوشبو آتی ہو یا نکلتی ہو

خوشْبُوئی

خوشبودار چیز، عَطر مُشک وعن٘بر اور بخور وغیرہ

خوشْبُو ساز

سنگار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا عطر ساز ، پھلیرا ، گندھی .

خوشْبُو دینا

(لفظاً) مہکانا ، مُعطّر کرنا ؛ (مجازاً) مُتوجّہ کرنا ، اپنی طرف کھین٘چُنا .

خوشْبُو کَرنا

رک : خوشبو (الف) صف ، خوشبو بسانا ، خوشبودار کرنا .

خوشْبُو بَھرنا

ممی بنانا ، حنوط ملنا ، مردے کے بدن اور اسکے کفن پر چند خوشبودار چیزوں کا مرکب ملنا .

خوشْبُو بَسْنا

کسی اچھّی بُو کا کسی چیز میں جذب ہو جانا .

خوشْبُو مارنا

مہکنا .

خوشْبُو طَراز

عطر سازی اور عطر بیزی کرنے والا .

خوشْبُو سُلْگانا

بخور کرنا ، لُوبان اور اگربتی وغیرہ سُلگانا .

خوشْبُو اُمَڈ آنا

کسی چیز سے بھبک کی شکل میں خوشبو نکل کر پھیلنا .

خوشْبُو کی طَرَح اُتَرنْا

خُوشبو کا بسنا ، پیوست ہونا یا سمانا ، مُعطّر ہونا ، مہکنا .

خوشْبُوئی فَروشی

خوشبودار چیزیں بیچنے کا کام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوشْبُو کے معانیدیکھیے

خوشْبُو

KHushbuuख़ुशबू

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: خُشْبُو

  • Roman
  • Urdu

خوشْبُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

    مثال قتیل عشق کس گل کا ہوں میں جو میرے زخموں سے کلی کی سکل پیکانِ تیر کی خوشبو نکلتی ہیں . ( ۱۸۳۶ ، ریاض البحر ، ۱۲۹ ) . بلبلوں کی وہ صدائیں وہ گلوں کی خوشبودل کو الجھاتے تھے سنبل کے وہ پرخم گیسو

  • (پھیلنا کے ساتھ) خوشبودار شے، اچھی بو دینے والا، عطر مشک وغیرہ (لگانا کے ساتھ)

صفت

  • اچھی بو یا باس رکھنے والا، معطر، خوشبودار، مہکا ہوا

شعر

Urdu meaning of KHushbuu

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii mahak, achchhii aur pasandiidaa buu
  • (phailnaa ke saath) Khushbuudaar shaiy, achchhii buu dene vaala, itar mashak vaGaira (lagaanaa ke saath)
  • achchhii buu ya baus rakhne vaala, muattar, Khushbuudaar, mahika hu.a

English meaning of KHushbuu

Noun, Feminine

Adjective

ख़ुशबू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छी गंध, महक, सुगंध, सुवास

    उदाहरण पानी उसका साफ़ सफ़ेद काफ़ूर से ज़्यादा ख़ुश्बू है

  • ख़ुशबूदार चीज़, इत्र या मुश्क आदि

विशेषण

  • अच्छी सुगंध वाला, सुगंधित, अच्छी महक

خوشْبُو کے قافیہ الفاظ

خوشْبُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوشْبُو

اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

خوشْبُو دانَہ

خُوشبودار چیز ، عُود ، گُوگل ، لُوبان وغیرہ بخور .

خوشْبُو خانَہ

وہ جگہ جہاں خُوشبو دار چیزیں جیسے عطریات وغیرہ تیّار کی جاتی اور رکھی جاتی ہیں . داروغہ خوشبو خانہ داروغہ گلاب خانہ وغیرہ .

خوشْبُودار

معطر، عمدہ خوشبو والا، جس میں سے خوشبو آتی ہو یا نکلتی ہو

خوشْبُوئی

خوشبودار چیز، عَطر مُشک وعن٘بر اور بخور وغیرہ

خوشْبُو ساز

سنگار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا عطر ساز ، پھلیرا ، گندھی .

خوشْبُو دینا

(لفظاً) مہکانا ، مُعطّر کرنا ؛ (مجازاً) مُتوجّہ کرنا ، اپنی طرف کھین٘چُنا .

خوشْبُو کَرنا

رک : خوشبو (الف) صف ، خوشبو بسانا ، خوشبودار کرنا .

خوشْبُو بَھرنا

ممی بنانا ، حنوط ملنا ، مردے کے بدن اور اسکے کفن پر چند خوشبودار چیزوں کا مرکب ملنا .

خوشْبُو بَسْنا

کسی اچھّی بُو کا کسی چیز میں جذب ہو جانا .

خوشْبُو مارنا

مہکنا .

خوشْبُو طَراز

عطر سازی اور عطر بیزی کرنے والا .

خوشْبُو سُلْگانا

بخور کرنا ، لُوبان اور اگربتی وغیرہ سُلگانا .

خوشْبُو اُمَڈ آنا

کسی چیز سے بھبک کی شکل میں خوشبو نکل کر پھیلنا .

خوشْبُو کی طَرَح اُتَرنْا

خُوشبو کا بسنا ، پیوست ہونا یا سمانا ، مُعطّر ہونا ، مہکنا .

خوشْبُوئی فَروشی

خوشبودار چیزیں بیچنے کا کام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوشْبُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوشْبُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone