تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد ذات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد ذات کے معانیدیکھیے
بَد ذات کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ
- شریر، شوخ
- فسادی، فتنہ انگیز، لچا، لڑاکا
- بد باطن، خبیث
- خراب، برا
شعر
اس نے نفرت کے سوا اور کبھی کچھ نہ کیا
پھر وہ بد ذات محبت کا اثر کیا جانے
دنیا سے بات کر کے بد ذات ہو گیا میں
اب میرے گھر مری ہی ذات آ نہیں رہی ہے
گو محبت سے ہم جی چراتے رہے
زندگی بھر یہ بد ذات ہوتی رہی
English meaning of bad-zaat
बद-ज़ात के हिंदी अर्थ
بَد ذات کے مترادفات
بَد ذات کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد ذات)
بَد ذات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔