تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد اَنْدیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اَنْدیش کے معانیدیکھیے
بَد اَنْدیش کے اردو معانی
صفت
- برا چاہنے والا، کسی کے نقصان کا خواہاں، مخالف
شعر
اک شام یہ سفاک و بد اندیش جلا دے
شاید کہ مجھے شعلۂ در پیش جلا دے
عشق کو ضد ہے کہ تعمیر کرے شہر امید
حسن کم بخت بد اندیش ہوا چاہتا ہے
बद-अंदेश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुरा सोचनेवाला, दुश्चिंतक, बदख़्वाह
بَد اَنْدیش کے مترادفات
بَد اَنْدیش کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد اَنْدیش)
بَد اَنْدیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔