تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد عَہْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد عَہْد کے معانیدیکھیے
بَد عَہْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وعدے اور قول سے پھر جانے والا، اپنے عہد اور زبان کو پورا نہ کرنے والا
شعر
تجھ کو بد عہد و بے وفا کہئے
ایسے جھوٹے کو اور کیا کہئے
میرؔ صاحب ہی چوکے اے بد عہد
ورنہ دینا تھا دل قسم لے کر
بد مزاج و بد دماغ و بد شعار و بد سلوک
بد طریق و بد زباں بد عہد و بد ظن آپ ہیں
English meaning of bad-'ahd
बद-'अहद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अपने वचन और शब्द से फिर जाने वाला, वचन भंजक
بَد عَہْد کے مترادفات
بَد عَہْد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد عَہْد)
بَد عَہْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔