تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے کے معانیدیکھیے
بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے
bachh.Daa khuu.nTe ke bal kuudtaa hai•बछ्ड़ा खूंटे के बल कूदता है
نیز - بَچْھڑا ناچتا ہے کُھون٘ٹے کے بَل پر, بَچْھڑا کُھون٘ٹی ہی کے بَل کُودْتا ہے, بَچْھڑا کودتا ہے کُھون٘ٹے کے بَل پر
ضرب المثل
بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے کے اردو معانی
- ہر شخص حمایتی کی طاقت پر اکڑتا ہے، ہر ایک اپنے زبردست وسیلے پر بھروسا رکھتا ہے
- رشتہ داروں کی مدد پر ناز کرنا
- چھوٹا آدمی بڑے کا سہارا پا کر ہی اکڑ دکھاتا ہے
बछ्ड़ा खूंटे के बल कूदता है के हिंदी अर्थ
- हर व्यक्ति पक्षधर के बल पर अकड़ता है, हर एक अपने ज़बरदस्त माध्यम पर विश्वास रखता है
- संबंधियों की सहायता पर घमंड करना
- छोटा आदमी बड़े का सहारा पाकर ही अकड़ दिखाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے)
بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔