تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچَّہ دان" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچَّہ دان کے معانیدیکھیے

بَچَّہ دان

bachcha-daanबच्चा-दान

اصل: فارسی

وزن : 21

بَچَّہ دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رحم کا وہ سوراخ جس سے ولادت کے وقت بچہ نکلتا ہے‏، عورت کے پیٹ میں وہ جگہ جہاں بچہ رہتا ہے، رحم، کوکھ
  • مادہ جاندار (انسان پرند چرند درند) کے شکم میں وہ تھیلی جس میں بچہ پرورش پاتا ہے یا انڈا بنتا ہے، بچہ دانی، بطنِ مادر نیز جوفِ نباتات

English meaning of bachcha-daan

Noun, Masculine

बच्चा-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मादा जानवर के पेट में वह थैली जिस में बच्चा बढ़ता है या अंडे बनता है, गर्भाशय, रेहम
  • गर्भ में वह छेद जिसके माध्यम से बच्चा जन्म के समय बाहर आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچَّہ دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچَّہ دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone