تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باز" کے متعقلہ نتائج

مُکَمَّل

پورے طور پر، پوری طرح، کاملاً

مُکَمَّل عَدَد

(ریاضی) ایسا عدد جس کے تمام اجزائے ضربی کا مجموعہ کسی عدد کے برابر ہو ، مکمل عدد کہلاتا ہے .

مُکَمَّل اِشعاع

(طبیعیات) انتقال حرارت کے ایک طریقہ اشعاع حرارت کی ایک صورت ، کامل اشعاع ۔

مُکَمَّل تَقَلُّب

(حیوانیات) اس قسم کا تقلب جس میں پیوپائی حالت جائے مکمل تقلب کہلاتا ہے ۔

مُکَمَّل تَقَلُّبی

مکمل تقلب سے متعلق یا منسوب (Holometabola) ۔

مُکََمَّل اِعْتِمَاْدْ

جس میں شک یا وسوسے کا شائبہ نہ ہو، کامل یقین، پورا بھروسہ، مکمل اطمینان

مُکَمَّل نَمُونَہ

مثالی نمونہ ، مکمل مثال یا علامت ۔

مُکَمَّل طَور پَر

مکمل طور سے

مُکَمَّل پَیدائِشی

(طب) کسی بیماری کے موروثی اثرات جو اگرچہ پیدائش کے وقت نہ ہوں مگر زندگی میںکسی وقت بھی نمودار ہوسکتے ہیں (Complete Congenital)۔

مُکَمَّل کِیمِیائی عَمَل

(کیمیا) اگر کیمیائی عمل ہونے کے بعد متعامل شے یا اشیاء کی قابل شناخت مقدار نہ پائی جائے تو کیمیائی عمل کو مکمل کہا جاتا ہے

مُکَمَّل طَرِیقے سے

رک : مکمل طور سے .

مُکَمَّل طَور سے

کامل طریقے سے ، پوری طرح ، اچھی طرح ، مکمل طور پر ، مکمل طریقے سے .

مُکَمَّل کِنارَہ کَشی کر لینا

مُکَمَّلَہ

رک : مکمل ۔

مُکَمَّلات

مکمل (رک) کی جمع ؛ تکمیلات ۔

مُکَمَّلِیَت

تکمیل پانا ، مکمل ہونا ، کامل ہونا ؛ ماہر ہونا ، طاق ہونا ۔

مُکَمَّل ہونا

مکمل کرنا (رک) کا لازم ، تکمیل پانا ، تمام ہونا ۔

مُکَمَّل کَرنا

کامل بنانا ، مکمل کرنا .

غَیر مُکَمَّل

ناتمام، ادھورا، ناقص، کامل کا نقیض

تَقْسِیمِ مُکَمَّل

(ریاضی) پوری پوری تقسیم

مِسَلِ مُکَمَّل

وہ فائل جس میں سب کاغذات مکمل ہوں

نا مُکَمَّل

ادھورا، جو مکمل نہ ہو، جو پورا نہ ہو، ناقص، ناتمام

تَقْسِیمِ غَیْر مُکَمَّل

(قانون) ناقص تقسیم، وہ تقسیم جو مکمل نہ کی گئی ہو جیسے شاملات جو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے اور اس کا محصول سب شرکاء مل کر ادا کرتے ہیں

بَھیّا چارَۂِ مُکَمَّل

شاملات کی وہ زمین جو تقسیم ہو گئی ہو.

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

مُعامَلَہ مُکَمَّل ہونا

رک : معاملہ پکا ہو

ہَدَف مُکَمَّل کَرنا

طے شدہ مقصد یا منصوبے کو پورا کرنا ، مقصود حاصل کرنا ۔

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری

وہ گان٘و جو آبائی یا موروثی طریق پر جزوی حیثیت سے منقسم ہو.

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

بَھیّا چارَہ غَیر مُکَمَّل

وہ زمین شاملات جو تقسیم شدہ نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں باز کے معانیدیکھیے

باز

baazबाज़

وزن : 21

موضوعات: پرندے

باز کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)
  • عمل کرنے والا، کرنے والا
  • الگ، علاحدہ، جدا
  • دست بردار، منحرف، بچا ہوا یا دور، کنارہ کش

صفت، سابقہ

  • تراکیب میں 'واپسی' کے معنی میں مستعمل، جیسے: باز آمد
  • نفی کے لیے، جیسے: باز آنا

صفت، لاحقہ

  • تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل، کھیلنے والا، کھلاڑی، جیسے: قمار باز، ریسمان باز

    مثال - یو جانا فلک بے بدل حقہ بازکیا مکر کا پھیر جوں حقۂ باؤ (۱۶۳۹ ، طوطی نامہ ، غواصی ، ۱۵۶) زنہار اختیار نہیں صلح و جنگ میںعالم تمام بازی شطرنج باز ہے

  • ہارنے والا، جیسے: جاں باز، سر باز
  • شوقین، جیسے: کبوتر باز، پرندہ باز، گل باز
  • (مجازاً) کسی کام یا فن وغیرہ سے شغل رکھنے والا، کسی فن کا جاننے والا، کسی پیشے کی علامت، جیسے: بند باز، قلا باز، چتر باز
  • رویے، اخلاق، روش یا چل چلن کی علامت، جیسے: حقہ باز، دغل باز

فعل متعلق

  • باختن (کھیلنا) کا امر جب یہ لفظ کسی اسم کے آخر میں آتا ہے تو اس کو اسم فاعل ترکیبی بنا دیتا ہے، تراکیب میں بطور سابقہ 'دوبارہ' کے معنی میں مستعمل، بار دیگر، پھر، مکرر، جیسے: باز پرس وغیرہ

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • بازو کی تخفیف

عربی - اسم، مذکر

  • باز کا عوامی تلفظ 'باج' بھی ہے
  • چیل سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک شکاری پرند، شکرا (جس کی پیٹھ سیاہ اور آنکھیں سرخ ہوتی ہیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

باژ

باج، خراج .

بَعْض

چند، کچھ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of baaz

Persian - Adjective

Adjective, Prefix

  • a pointer of 'return' i.e.: baaz-aamad (returned)
  • a marker or indicator of negation

Adjective, Suffix

  • ( in compound as part, of bakhtan, to play) playing at, with, or on, staking (as qimar-baz, playing at dice )
  • loser, i.e: jan-baz, Staking or risking one's life
  • one who takes interest, admirer, i.e.: kabootar-baz (pigeon-breeder )
  • (Metaphorically) marker or denoter of an act or profession, i.e.: qalabaz (juggler, trickste)
  • marker or denoter of conduct i.e.: huqqabaz (hookah-smoker)

Adverb

  • in compounds it gives the meaning of 'again' and 're', again, i.e.: baaz-gasht (return, reversion )

Noun, Masculine, Archaic

  • doublet of Baazu (arm)

Arabic - Noun, Masculine

  • hawk, harrier, female falcon (the male is termed shaheen )
  • ('baaj' it is a corruption)

बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • खुला हुआ (द्वार आदि), विस्तृत, फैलाया हुआ, फैला हुआ
  • करने वाला
  • अलग, पृथक, विभक्त
  • किसी कार्य या बात से स्वयं को अलग कर लेने वाला, बचा हुआ या दूर

विशेषण, उपसर्ग

  • समास में 'वापसी' के अर्थ में प्रयुक्त, जैसे: बाज़गश्त (वापसी, फिरना )
  • नकारात्मक के लिए, जैसे: बाज़ आना

विशेषण, प्रत्यय

  • समास में प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त, खेलने वाला, खिलाड़ी, जैसे: क़िमार-बाज़ (जुआरी )
  • हारने वाला, जैसे: जाँबाज़, सरबाज़ (सर की बाज़ी लगाने वाला)
  • अभिरुचि वाला, प्रेमी, शौक़ीन, जैसे: कबूतरबाज़, चिड़िबाज़
  • (लाक्षणिक) किसी कला या कार्य आदि से रुची रखने वाला, किसी कला का जानने वाला, किसी पेशा का प्रतीक, कर्म अथवा व्यावसाय सूचक, जैसे: क़लाबाज़, बंदबाज़ (नट)
  • आचरण सूचक, जैसे: हुक़्क़ाबाज़

क्रिया-विशेषण

  • समासे में उपसर्ग के रूप में प्रयुक्त, दोबारा, फिर, पुनः, जैसे: बाज़गश्त

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • बाज़ू का लघु

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध शिकारी पक्षी जो प्रायः सारे संसार में पाया जाता है, यह प्रायः चील से छोटा होता है और इसका रंग मटमैला, पीठ काली और आँखें लाल होती हैं, श्येन पक्षी
  • बाज़ का अवामी उच्चारण (बाज)

باز سے متعلق دلچسپ معلومات

باز یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone