تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری" کے متعقلہ نتائج

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری

وہ گان٘و جو آبائی یا موروثی طریق پر جزوی حیثیت سے منقسم ہو.

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری کے معانیدیکھیے

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری

Gair-mukammal-paTTii-daariiग़ैर-मुकम्मल-पट्टी-दारी

  • Roman
  • Urdu

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گان٘و جو آبائی یا موروثی طریق پر جزوی حیثیت سے منقسم ہو.

Urdu meaning of Gair-mukammal-paTTii-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • vo gaanv jo aabaa.ii ya mauruusii tariiq par juzvii haisiyat se munqasim ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری

وہ گان٘و جو آبائی یا موروثی طریق پر جزوی حیثیت سے منقسم ہو.

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone