تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسی" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باسی کے معانیدیکھیے

باسی

baasiiबासी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کھانا

باسی کے اردو معانی

صفت

  • رات کا بچا ہوا، رات بسے کا، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)
  • جس میں بو آگئی ہو، اترا ہوا
  • خوشبودار
  • بسنے والا، رہنے والا، بود و باش رکھنے والا

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پتھر جس کے چوکے سنگ مر مر کی طرح فرش اور دیواروں کی آرایش کے لیے استعمال ہوتے ہیں

شعر

English meaning of baasii

Adjective

  • dweller, inhabitant
  • stale, last night's leftover, leftover
  • fusty, smelling, rancid
  • referring to the day before, old

Noun, Masculine

  • kind of stone

बासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक या कई दिन पहले का बना हुआ खाद्य पदार्थ, जैसे-बासी रोटी, रात का बचा हुआ खाना, पहले से पका कर रखा हुआ, विशेष-बासी अन्न जिसमें बास आगई हो, पद-बासी-तिबासी।
  • एक या कई दिन पहले पेड़ (या पौधे) से तोड़ा गया फल जो ताज़ा न हो, बासी फल कुछ मुरझा से जाते हैं, ' ताजा ' का विपर्याय
  • जिस में बास आगई हो, उतरा हुआ, मुरझाया हुआ,
  • बसने वाला, रहने वाला, बूद-ओ-बाश रखने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का पत्थर जिसके चौके संग मर मर की तरह फ़र्श और दीवारों की सजावट के लिए इस्तेमाल होते हैं

باسی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone