تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باقی کے معانیدیکھیے
باقی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بچا کھچا یا رہا سہا سامان شخض یا شے وغیرہ، اور، کوئی اور
- (حساب) عمل تفریق میں بچا ہوا عدد
- خدائے تعالیٰ كا صفاتی نام
- واجب الادا رقم، استعارۃً
- بیشی، افزونی، زیادتی
صفت
- دائم، ہمیشہ رہنے والا، غیر فانی، فانی کی ضد
- موجود، برقرار، قائم
- بچا ہوا، رہا ہوا
- اس کے علاوہ، اس سے مزید
شعر
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
اک بار اس نے مجھ کو دیکھا تھا مسکرا کر
اتنی تو ہے حقیقت باقی کہانیاں ہیں
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں
بہت جی خوش ہوا حالیؔ سے مل کر
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
English meaning of baaqii
Noun, Masculine
Adjective
- immortal, everlasting, perpetual
- present, available, existing, remaining, lasting,
- remaining, left, leftover
- moreover, besides, in addition to, apart from, other than, aside from
बाक़ी के हिंदी अर्थ
باقی کے مترادفات
باقی کے متضادات
باقی کے قافیہ الفاظ
باقی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باقی)
باقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔