تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر" کے متعقلہ نتائج

گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر

مفلسی میں شوقینی کی باتیں

گانٹھ میں پَیسَہ نَہِیں بانکے پور کی سیر

مُفلس شوقین کی نسبت کہتے ہیں.

گانٹھ گِرَہ میں پَیسا نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر کے معانیدیکھیے

گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر

gaa.nTh me.n paisaa nahii.n baa.nkepur kii sairगाँठ में पैसा नहीं बांकेपुर की सैर

نیز - گانٹھ میں پیسا نہیں بانکی پور کی سیر

ضرب المثل

گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر کے اردو معانی

  • مفلسی میں شوقینی کی باتیں
  • پاس کچھ نہیں مگر خرچ کرنے کو دل چاہتا ہے
  • پاس میں پیسا نہ ہو لیکن کسی چیز کے خریدنے کو من مچلے تب کہتے ہیں

गाँठ में पैसा नहीं बांकेपुर की सैर के हिंदी अर्थ

  • निर्धनता में अय्याशी एवं शौक़ पूरा करने की बातें
  • पास में कुछ भी नहीं परंतु ख़र्च करने का दिल चाहता है
  • पास में पैसा न हो परंतु किसी वस्तु को ख़रीदने को मन मचले तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words