تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانک پَٹا" کے متعقلہ نتائج

بانک

ٹیڑھا، ترچھا، خمیدہ، کج

بانک پَٹا

لکڑی کے بنے ہوئے تلواراور خنجرکا کھیل جواکثرمحرم میں تعزیوں کے جلوس میں عوام کھیلتے ہیں

بانک کا توڑ

بان٘ک (خمدارچھری) کے کھیل میں حریف کے دان٘و کا دفاعی دان٘و

بانک اولایا

(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے

بانکی

لگان

بانکا

جھکا ہوا، خمدار، ٹیڑھا، ترچھا

بانکْڑا

بھاری گاڑیوں کی بان٘ک، یعنی گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہرکے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا، جو دھرے کو بھی سہارا دیتا ہے اورگاڑی پرچڑھنے کے لئے پائیدان کا بھی کام دیتا ہے

بانکْڑی

بادلے اورکلابتوں کی بنی ہوئی ہزارہا کی شکل کی روپہلی اورسنہری لیس، پیمک

بانکپَن

(استعارتہً) ٹیڑھا یا ترچھا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، ٹیڑھ، کجی

بانکْیا

ایک تانبے پیتل کا ٹیڑھا باجا جو مہنت اورسادھوؤں کے آگے بجایا جاتا ہے اورجس کی آواز بگل کی سی نکلتی ہے

بانک کا چَھلّا

سین٘گ ہڈی وغیرہ سے بنایا ہوا ایک قسم کا ٹیڑھا چھلا جو بان٘ک کے کھیل میں پہنا جاتا ہے

بانکَیت

بان٘ک کا فن جاننے والا، بن٘کیت

بانکْپَنا

رک: بان٘کپن.

بانْکی اَدا

معشوقانہ انداز، شوخی، طراری، ناز و انداز وغیرہ

بانکی آواز

اچھی آواز، دلکش آواز

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

بانکا چور

تیز طرار اورچالاک چور، مشاق چور

بانکے دَہاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال

بانکے دِھیاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال.

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

بانکا تِرچھا

رک: بان٘کا.

بانکْپَن دِکھانا

شوخی، خود نمائی اکثر نازو ادا وغیرہ کا عمل میں لانا

بانکْپَن کَرنا

شوخی، خود نمائی اکثر نازو ادا وغیرہ کا عمل میں لانا

بانکْپنَ کی لینا

غرورکرنا، اکڑنا، خود نمائی برتنا

بانکْپنَ نِکالْنا

تکلف اور تصنع سے بان٘کپن کے تیور بنانا

بَنِیک

رک : بَنِک.

بانَک

معاہدہ، (فریقین کی)رضامندی

بَنَک

ایک پھل

bunk

چَمَک دَمَک

bank

کِنارَہ

bonk

دھماکے کے ساتھ زد لگانا۔.

بَنِک

سوداگر ، تاجر ، بنیا۔

بان کوش

ترکش

بانکاری

تیر چلانے والا سپاہی

بان کار

تیر چلانے والا سپاہی

بَنِ کوہ

بانْقِراس

ایک اہم غدود جواثنا عشری آف٘ت میں سے ہارمون خارج کرتا اورخون میں انسولین ایک اہم ہارمون چھوڑتا رہتا ہے، لبلبہ

عَیب ناک

برائیوں سے بھرا ہوا ، خرابیوں سے پُر.

جَلبانک

تیراکی، تیرنے میں دشمن سے بچنا اور اسی پر پلٹ کر وار کرنا یا قابو پانے کے لیے داؤ لگانا اور ترکیبیں کرنا

پِیل بانْک

بانْک کی ایک قسم جس کا ایک ایک پیچ سلسلہ وار پچاس پچاس پیچوں پر ختم ہوتا ہے .

کاغَذِ بانْک

چک ، ہنڈی ، کاغذِ زر ، نوٹ ، روپے کا رقعہ.

بانَک بِگَڑْنا

بنا بنایا کام بگڑ جانا، کام خراب ہوجانا

بانَک بَنْنا

موقع ملنا، سنجوگ لگنا، اوسر ہاتھ آنا.

بَنِک بھاو

تجارت ، کاروبار۔

بُنْکی دار

جس پر نقطے بنے ہوں ، نقطوں والا ، نقطوں سے منقش۔

بَنک دار

بین٘ک (رک) کا مالک یا ڈائریکٹر۔

bank note

بینک کا جاری کردہ اقراری (عند الطلب، بھنانے کے قابل) نوٹ، ہنڈی۔.

بانَک بَنانا

موقع نکالنا

بَنِک پُتْر

بنیے کا لڑکا، نوجوان تاجر

بَنِک پُتْری

بنیے کی لڑکی ، نوجوان بنینی۔

بَن٘کَڑا

ایک قسم کا بلدار کڑا جو دلھن کو پہنایا جاتا ہے اور عموماً سبز رنگ کا ہوتا ہے

بَنکْڑی

ایک قسم کا بلدار کڑا یا چوڑی جو دلھن کو پہنائی جاتی ہے اور عموماً سبز رنگ کی ہوتی ہے

بَن٘ک گَھر

رک : بین٘ک۔

بَنک پَتھ

تجارت، کاروبار

بَنک نال

(سناری) ٹیڑھے من٘ھ کی نلی، جو زیور میں معمولی جھال لگانے کو چراغ کی لو کا شعلہ دوڑانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے

بُنکَراں

بَنْکائی

موڑ، ٹیڑھاپن

bankroll

سَرْمایَہ

bankbill

صرافی چٹھی

بَنکَٹِیّا

رک : بنگ (۳) کا تحتی ، بنگ کٹیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بانک پَٹا کے معانیدیکھیے

بانک پَٹا

baa.nk-paTTaaबाँक-पट्टा

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

بانک پَٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کے بنے ہوئے تلواراور خنجرکا کھیل جواکثرمحرم میں تعزیوں کے جلوس میں عوام کھیلتے ہیں

English meaning of baa.nk-paTTaa

Noun, Masculine

  • a method of fencing with a (wooden) dagger or cutlass

बाँक-पट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी के बने हुए तलवार और ख़ंजर का खेल जो अक्सर मुहर्रम में ताज़ियों के जलूस में लोग खेलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانک پَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانک پَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone