تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانْہہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانْہہ کے معانیدیکھیے
بانْہہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو
- کرتے یا قمیض وغیرہ کی آستین
- طاقت، بل، بوتہ، توانائی
- مددگار، دستگیر
شعر
مری طرح یوں ہی گم کردہ راہ چھوڑے گی
تم اپنی بانہہ نہ دینا ہوا کی بانہوں میں
ممتا کی حسیں بانہہ میں سویا ہوا معصوم
خوابوں میں جو مسکائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
راہ میں تھک کر جہاں بیٹھی اگر یہ زندگی
موت آئی بانہہ تھامی اور اٹھا کر لے گئی
English meaning of baa.nh
Noun, Feminine
- arm
- sleeve
- strength, power
- defender, helper
- aid, support, help
- real brother
- security, guarantee
बाँह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कमीज़ आदि का वह भाग जिससे भुजा ढकी रहती है
- कंधे से कोहनी तक का हिस्सा, बाज़ू
- मददगार, सहायक
- ताक़त, शक्ति
- सगा भाई
بانْہہ سے متعلق محاورے
بانْہہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانْہہ)
بانْہہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔