تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آستین میں سانپ پالا ہے" کے متعقلہ نتائج

آستین میں سانپ پالا ہے

ایسے شخص سے نیکی کی ہے جو وقت پر دشمنی کرے گا

گودِیوں میں پالا ہے

بچپن سے خدمت کی ہے ، لاڈ پیار سے پالا ہے.

مُوا سانْپ گَلے میں پَڑا ہے

بڑا دق ہونا ، کچھ تدبیر نہیں چلنا ، بری الذمہ نہیں ہو سکنا

آسْتِین میں سانْپ پالنا

دشمن كے ساتھ سلوک كرنا، اپنے بد خواہ كو اپنے ساتھ ركھنا

آسْتِین میں سانْپ رَكھنا

دشمن كے ساتھ سلوک كرنا، اپنے بد خواہ كو اپنے ساتھ ركھنا

سانپ سَب جَگَہ ٹیڑھا چَلْتا ہے ، اَپْنی بانبی میں سِیدھا جاتا ہے

دوسروں کے ساتھ بری طرح پیش آتا ہے ، اپنوں سے اچھا سلوک کرتا ہے ، اپنوں سے چالاکی یا ہیرا پھیری نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آستین میں سانپ پالا ہے کے معانیدیکھیے

آستین میں سانپ پالا ہے

aastiin me.n saa.np paalaa haiआस्तीन में साँप पाला है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آستین میں سانپ پالا ہے کے اردو معانی

  • ایسے شخص سے نیکی کی ہے جو وقت پر دشمنی کرے گا

Urdu meaning of aastiin me.n saa.np paalaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise shaKhs se nekii kii hai jo vaqt par dushmanii karegaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آستین میں سانپ پالا ہے

ایسے شخص سے نیکی کی ہے جو وقت پر دشمنی کرے گا

گودِیوں میں پالا ہے

بچپن سے خدمت کی ہے ، لاڈ پیار سے پالا ہے.

مُوا سانْپ گَلے میں پَڑا ہے

بڑا دق ہونا ، کچھ تدبیر نہیں چلنا ، بری الذمہ نہیں ہو سکنا

آسْتِین میں سانْپ پالنا

دشمن كے ساتھ سلوک كرنا، اپنے بد خواہ كو اپنے ساتھ ركھنا

آسْتِین میں سانْپ رَكھنا

دشمن كے ساتھ سلوک كرنا، اپنے بد خواہ كو اپنے ساتھ ركھنا

سانپ سَب جَگَہ ٹیڑھا چَلْتا ہے ، اَپْنی بانبی میں سِیدھا جاتا ہے

دوسروں کے ساتھ بری طرح پیش آتا ہے ، اپنوں سے اچھا سلوک کرتا ہے ، اپنوں سے چالاکی یا ہیرا پھیری نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آستین میں سانپ پالا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آستین میں سانپ پالا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone