تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر باندھ لینا" کے متعقلہ نتائج

کَمَر باندھ لینا

بھروسا کرنا ، تکیہ کرنا ، انحصار کرنا ، اُمید رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر باندھ لینا کے معانیدیکھیے

کَمَر باندھ لینا

kamar baa.ndh lenaaकमर बाँध लेना

کَمَر باندھ لینا کے اردو معانی

  • کمر سے دوپٹہ یا پٹکا بان٘دھنا ، کمر کو کسی چیز سے کسنا ، مضبوطی سے بان٘دھ لینا .
  • سفر کی تیاری کرنا ، سفر کے لیے آمادہ ہونا ، جانے کے لیے تیار ہونا .
  • بھروسا کرنا ، تکیہ کرنا ، انحصار کرنا ، اُمید رکھنا .
  • (کسی کام کے لیے) تیار ہونا ، لیس ہونا ، مستید یا آمادہ ہونا ، پختہ ارادہ کرنا (پر ، پہ یا میں کے ساتھ) .

कमर बाँध लेना के हिंदी अर्थ

  • (किसी काम के लिए) तैय्यार होना, लैस होना, मुस्तैद या आमादा होना, पुख़्ता इरादा करना (पर, पे या में के साथ)
  • भरोसा करना, तकिया करना, इन्हिसार करना, उमीद रखना
  • कमर से दुपट्टा या पटका बांधना, कमर को किसी चीज़ से कसना, मज़बूती से बांध लेना
  • सफ़र की तैय्यारी करना, सफ़र के लिए आमादा होना, जाने के लिए तैय्यार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر باندھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر باندھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone