تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالِشْت بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالِشْت بَھر کے معانیدیکھیے
بالِشْت بَھر کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل متعلق
- بالشت کے ناپ کے برابر
شعر
ہمارے قد کے مطابق جسے بنایا تھا
وہی وہ در ہے جو بالشت بھر نہیں کھلتا
ہم ان کی سمت چلیں کس طرح سے میلوں میل
ہماری سمت جو بالشت بھر نہیں آتے
سخنوران قد آور میں تیرا قد مختارؔ
عجب نہیں ہے جو بالشت بھر نکلتا ہے
English meaning of baalisht-bhar
Persian, Hindi - Adverb
- of the length of a span, very small
बालिश्त-भर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- बित्ते के नाप के बराबर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالِشْت بَھر)
بالِشْت بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔