تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالے مِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالے مِیاں کے معانیدیکھیے
بالے مِیاں کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- سلطان محمود غزنوی کے بھانجے سالار مسعود غازی کا لقب جن کا مزار بہرائچ (یو پی، بھارت) میں ہے اور جن کا عرس بالے میاں کی چھڑیوں کے نام سے ان کا مزار پر منایا جاتا ہے (یہ سمہ ۱۰۱۴ میں پیدا ہوئے سنہ ۱۰۳۲ میں جنگ کرتے ہوئے بمقام بہرائچ شہید ہوگئے، غازی میاں، سالارغازی اور پیرعلم کے لقب سے اورخراساں میں سالار رجب کے نام سے مشہور ہیں)
English meaning of baale-miyaa.n
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- the title name of Salar Masood Ghazi the nephew of Mahmood Ghaznavi, His grave situated in Bahraich (UP, India) and his Urs celebrated every year in Bahraich with the name of 'Bale-Miyan ki Chhadiyan' near his grave
बाले-मियाँ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सुलतान महमूद ग़ज़नवी के भांजे सालार मसऊद ग़ाज़ी की उपाधि जिनका मज़ार बहराइच (यू पी, भारत) में है और जिनका उर्स बाले-मियां की छड़ियों के नाम से उनके मज़ार पर मनाया जाता है (१०३२ में जंग करते हुए बहराइच में शहीद हो गए, ग़ाज़ी-मियां, सालार-ग़ाज़ी और पीर-ए-इल्म की उपाधि से और ख़रासान में सालार-रजब के नाम से मशहूर हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالے مِیاں)
بالے مِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔