تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باغ کے معانیدیکھیے
باغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
پھلواری، گلزار، چمن
مثال - اگر میں باغ میں جاؤں تو بلبل در چمن لرزےمرے دل کی اگن دیکھے تو دوزخ کی اگن لرزے ( ۱۵۶۴ ، حسن شوقی، د، ۱۶۸ ). پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
- زمین، رقبہ
- (استعارتاً) آل اولاد، بال بچے
- (ارضیات) زمین کے اندر پائی جانے والی مختلف تہوں میں سے ایک تہہ کا نام جس میں بحری شکل و شباہت ہوتی ہے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھی
سو جب وہ باغ سے گزری کوئی اکھڑا کوئی ٹوٹا خزاں کے آخری دن تھے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
English meaning of baaG
Noun, Masculine
-
orchard, garden, grove, cluster of trees, plantation
Example - Zaaer ne phulon ka ek bagh banaya hai jahan wo subah-sham ja kar aaram karta hai
- the world, land, area
- children, offspring
- (Geology) the name of a layer among the various layers found within the earth
बाग़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
फुलवारी, गुलज़ार, चमन
उदाहरण - ज़ाएर ने फूलों का एक बाग़ लगाया है जहाँ वह सुबह-शाम जा कर आराम करता है
- ज़मीन, क्षेत्र
- (रूपकात्मक) संतानें, बाल-बच्चे
- (भूगर्भ विज्ञान) ज़मीन के अंदर पाई जाने वाली विविध परतों में से एक परत का नाम जिसमें समुद्री आकार-प्रकार होता है
باغ کے مترادفات
باغ سے متعلق محاورے
باغ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغ)
باغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔