تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بابا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بابا کے معانیدیکھیے
بابا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باپ، بدر، والد
- وہ لفظ جس سے انگریزی راج میں انگریزوں کے شاگرد پیشہ اپنے آقاؤں کے بچوں کو مخاطب کرتے تھے
- فقرا کا کلمۂ خطاب
- عام شخص سے خطاب کا کلمہ، اے شخص
- پیر یا گرو
- بڑا بوڑھا، بزرگ
- بیٹا، بیٹی یا خورد سے (باپ یا کسی بزرگ کا حرف حطاب)
اسم، مؤنث
- بھیڑوں وغیرہ کے چیخنے کی آواز
شعر
سبز موسم سے مجھے کیا لینا
شاخ سے اپنی جدا ہوں بابا
جس کے لئے بچہ رویا تھا اور پونچھے تھے آنسو بابا نے
وہ بچہ اب بھی زندہ ہے وہ مہنگا کھلونا ٹوٹ گیا
اس کی بالک ہٹ کے آگے گھر چھوڑا بیراگ لیا
دیکھیں کیا دن دکھلاتا ہے اب یہ مورکھ من بابا
English meaning of baabaa
Noun, Masculine
- father, grandfather
- (amongst native servants of European masters), child, children
- a form of address used by beggars in addressing the master of a house, and vice versa
- a person
- fakir, ascetic
- old man, sir, sire (respectfully)
Noun, Feminine
- the screaming sounds of sheep
बाबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पिता, पितामह, दादा, नाना, सरदार, बूढ़ा, बुज़ुर्ग, बच्चा
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भेड़ों वग़ैरा के चीख़ने की आवाज़
بابا کے قافیہ الفاظ
بابا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بابا)
بابا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔