تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با" کے متعقلہ نتائج

سَمیت

ساتھ، ہمراہ، بشمول

خَرچَہ سَمیت

with costs

سَب سَمیت

in all, all together, in the total

اردو، انگلش اور ہندی میں با کے معانیدیکھیے

با

baaबा

اصل: گجراتی

وزن : 2

Roman

با کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ’ب‘ جس کا یہ فارسی و عربی نام اور اردو میں مستعمل ہے.
  • رک : (عربی) ابا (’ابو‘ کی مغیرہ صورت) جس کی یہ تخقیف اور اردو میں استعمال ہونے والے اعلام میں مستعمل ہے ، جیسے : بایزید ، با وہاب.
  • سے (کے ذریعے) ، ساتھ (معیت) ، جیسے : با طہارت ، با ایمان
  • باوجود ، جیسے : با ایں ہمہ (رک).
  • صاحب ، والا ، جیسے : با اثر ، با وفا
  • اسم فاعل کے معنی میں ، جیسے : باخبر (= خبر رکھنے والا)
  • قسم ، جیسے : باخدا (رک).

اسم، مؤنث

  • رک : بابا (۲).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باع

دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ

شعر

Urdu meaning of baa

Roman

  • ruk ha 'ba' jis ka ye faarsii-o-arbii naam aur urduu me.n mustaamal hai
  • ruk ha (arbii) abbaa ('abbuu' kii muGiirah suurat) jis kii ye taKhqiif aur urduu me.n istimaal hone vaale aalaam me.n mustaamal hai, jaise ha baa.eziid, baa vahaab
  • se (ke zariiye), saath (mayyat), jaise ha baa tahaarat, baa i.imaan
  • baavjuud, jaise ha baa i.i.n hama (ruk)
  • saahib, vaala, jaise ha baaasar, baavafa
  • ism-e-phaa.il ke maanii me.n, jaise ha baaKhbar (= Khabar rakhne vaala
  • kusum, jaise ha baaKhudaa (ruk)
  • ruk ha baaba (२)

English meaning of baa

Noun, Masculine, Inexhaustible

  • with, by, of

Preposition

  • by, with, possessed of

बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, अव्यय

  • संज्ञा शब्दों के साथ मिलकर साथ, सहित, सामने, समक्ष का अर्थ देता है, जैसे- अदब; इज़्ज़त; ख़ुशी।
  • कर्ता-संज्ञा के अर्थ में, जैसे : बाख़बर ( ख़बर रखने वाला)
  • साहिब, वाला, जैसे : बाअसर, बावफ़ा
  • बावजूद, जैसे : बा ईं हमा
  • शब्द के आरंभ में आकर, साथ, वाला, पूर्ण, आदि का अर्थ देता है, जैसे--‘बा आबो ताब', चमक- दमक के साथ, बाईमान, ईमानवाला, बाअसर, प्रभावपूर्ण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बा, बाबा का संक्षिप्त
  • बाबा

با کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمیت

ساتھ، ہمراہ، بشمول

خَرچَہ سَمیت

with costs

سَب سَمیت

in all, all together, in the total

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با)

نام

ای-میل

تبصرہ

با

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone