تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَزِیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَزِیز کے معانیدیکھیے
عَزِیز کے اردو معانی
صفت
- زبردست، صاحب قوت و اختیار، غالب، قادر
- پیارا، محبوب
-
دوست، یار، ساتھی، آشنا (عموماً اپنے سے عمر میں چھوٹے کے لیے مستعمل)
مثال - جوان بیٹے کی موت سے سوگوار خاندان کو اس کے عزیز و رشتہ دار دلاسہ دے رہے تھے
- گراں قدر، پیش بہا
- بزرگ، گرامی، معزز
- (حدیث) احاد (وہ حدیثیں جنھیں ہر دور کے ایک راوی نے بیان کیا ہو) کی ایک قسم جسے ہر زمانے میں دو راویوں نے روایت کی ہو
- ایک قسم کی تلخ بُوٹی جو مقوی معدہ ہے
اسم، مذکر
- قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہ کا لقب، (مصر کے وزیر کو بھی عزیز کہتے تھے)
- قرابت رکھنے والا، رشتہ دار
- اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ ہزار دشمن جاں سہی مجھے پھر بھی غیر عزیز ہے
جسے خاک پا تری چھو گئی وہ برا بھی ہو تو برا نہیں
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن
کسی نے مجھ کو گرفتار کر کے چھوڑ دیا
اسی شہر میں کئی سال سے مرے کچھ قریبی عزیز ہیں
انہیں میری کوئی خبر نہیں مجھے ان کا کوئی پتہ نہیں
English meaning of 'aziiz
Adjective
- worthy, precious, highly esteemed, greatly valued, honoured, respected
- favourite, dear, darling, beloved
-
a dear friend, friend
Example - Jawan bete ki maut se sogowar khandan ko unke aziz aur rishtedar log dilasa dila rahe the
- relative
- magnificent, powerful, glorious
- precious
- a great man, a worthy or pious personage, a saint
'अज़ीज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़बरदस्त, शक्तिशाली, समर्थ
- जिससे प्रेम या स्नेह हो, प्यारा, महबूब, प्रिय, रुचिकर
-
दोस्त, यार, साथी, आश्ना (प्राय: अपने से उम्र में छोटे के लिए प्रचलित )
उदाहरण - जवान बेटे की मौत से सोगोवार ख़ानदान को उनके अज़ीज़ और रिश्तेदार लोग दिलासा दिला रहे थे
- स्वजन, रिश्तेदार, संबंधी
- मूल्यवान, बहुमूल्य, अनमोल
- बुज़ुर्ग, सम्मानित, प्रतिष्ठित
- (हदीस) आहाद (वह हदीसें जिन्हें हर एक समय में एक ही वर्णनकर्ता ने बयान किया हो) का एक प्रकार जिसका वर्णन हर समय में दो वर्णनकर्ताओं ने किया हो
- एक प्रकार की कड़वी बूटी
عَزِیز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَزِیز)
عَزِیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔