تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوَّلاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوَّلاً کے معانیدیکھیے
اَوَّلاً کے اردو معانی
فعل متعلق
- پہلے، قبل، سب سے پہلے، شروع شروع میں، ابتداءً
شعر
دکھائی دیتے نہیں اولاً مرے درویش
کہیں ملیں تو بہ رقصم تماشہ کرتے ہیں
اولاً حق نے تخلیق جس کو کیا
سب کے بعد اس کا اظہار اپنی جگہ
اولاً اس بے نشاں اور با نشاں کو عشق ہے
بعد ازاں سر حلقۂ پیغمبراں کو عشق ہے
English meaning of avvalan
Adverb
- initially, firstly, first of all, in the beginning, first thing, at first, in the first place
अव्वलन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوَّلاً)
اَوَّلاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔