تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوّل اَوّل" کے متعقلہ نتائج

اَوّل اَوّل

ابتداءً، شروع میں، پہلے پہل

ہَضْم اَوّل

ہاضمے کے عمل کا ابتدائی حصہ جو معدے میں ہوتا ہے ۔

طَبْعِ اَوّل

کتاب وغیرہ کی پہلی طباعت، پہلی اشاعت یا ایڈیشن

ہَول ہَول کر

گھبرا گھبرا کر ، پریشان ہو ہو کر.

ہَنُوز روزِ اَوّل

اب تک پہلا دن ہے یعنی کام ابھی اپنی ابتدائی حالت سے آگے نہیں بڑھا ، ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ، ابھی وہی ابتدا والا معاملہ ہے ۔

دَوْرِ اَوّل

پہلی بار، آغاز، آغاز کا زمانہ

طَرْفِ اَوّل

(قانون) مدّعی، مستغیث

اَوَّل

اول پیدا کرنے والا

اَوَّل رَہْنا

To stand first, to maintain the first place

جَوہَرِ اَوَّل

بعض کے نزدیک کنایۃً نور محمدیؐ یا قلم یا آدم علیہ السلام.

مَنْہَجِ اَوَّل

(تصوف) راہ ِراست کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں مراد اس سے ظاہر ہونا واحدیت کا وحدت ِذاتیہ سے ہے اور کیفیت ظہور جمیع اسما و صفات کے مراتب ذات سے اور جس کو حق نے ترتب اسما و صفات پر جمیع مراتب ذات میں مطلع کیا تو اوس کو حق نے اقرب طرق اِلّی اﷲ منہج اول سے بتا دیا

خانَۂ اَوَّل

(ریاضی) حصۂ اوّل .

نِگاہ اوَّل

رک : نگاہِ اولین ۔

ہَیُّولائے اَوَّل

عبارت از جوہر اوّل ، عقل اوّل ؛(کنایتہ) حضرت جبرئیل علیہ السلام

تَخْتَۂ اَوَّل

(کناہۃً) لوح محفوظ .

مَطْلَعِ اَوَّل

غزل یا قصیدہ کا پہلا مطلع؛ (مجازا ً) تاج، سجاوٹ، خوبصورتی

رَقِیمَۂ اَوَّل

خدا کا تخت ، کُرسی.

مِعْمارِ اَوَّل

پہلے /پہلا بنانے والا ، سب سے پہلے تعمیر کرنے والا ۔

اول فول بَکنا

drivel, talk nonsense, make no sense

اَوَّلِ عُمْر

childhood

عَدَدِ اَوَّل

کسی سلسلے کا پہلا عدد، عدد صحیح

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

مُرافَعَۂ اَوَّل

(قانون) وہ عدالت جس میں پہلا دعویٰ یا اپیل ہو

عَقْلِ اَوَّل

(فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول

عَشْرَۂ اَوَّل

عمر کے ابتدائی دس سال

مِصْرَعِ اَوَّل

شعر کا پہلا نصف حصہ، شعر کے دو مصرعوں میں کا پہلا مصرع

اَوَّلِ عِشْق

initial days love

اَوَّل مَنْزِل ہونا

مرجانا

مُعَلِّمِ اَوَّل

استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی

گنگا بہی جائے، کلوا اول چھاتی پیٹے

گنگا کا پانی بیکار بہتے ہوئے دیکھ کر کلوارِن 'ہائے ہائے' کرتی ہے، کیونکہ اسے شراب میں ملانے کے لئے پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے

اَوْل فَوْل

لغو اور بیہودہ باتیں، مہملات، فحش، دشنام

نِہایَت سَفَرِ اَوَّل

(تصوف) اس سے مراد حجابات ِکثرت ِکونیہ ہے بوجہ وحدت کے اکوان میں یعنی مربوبات کونیہ میں

مالِکِ دَرجَۂ اَوَّل

(قانون) وہ شخص جس کا نام کاغذات بندوبست میں مالک دہ لکھا گیا ہو، جو اول درجے کا مالک ہو۔

مُساواتِ دَرجَۂِ اَوَّل

وہ مساوات جس میں نامعلوم مقدار درجہء اوّل کی ہو ۔

اَوَّل طَعام بَعدَہٗ کَلام

کھانا سب کاموں سے مقدم ہے

اُول جَلُول

بے تکا، بے ترتیب، بے قرینہ، بے موقع، بے محل، مہمل، بے معنی، بے وقوف، بونگا، جاہل، نا سمجھ، گھامڑ، جہالت یا حماقت پر مبنی، فضول، لاطائل

ہَنُوز روزِ اَوَّل ہَے

۔ مثل ۔ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ہے۔

عِشْقِ اَوّل دَر دِلِ مَعْشُوق پَیدا مِی شَوَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) محبت پہلے معشوق کے دل میں پیدا ہوتی ہے.

لا اَوَّل

جس کی کوئی ابتدا نہ ہو

نُمُود اَوَّل

پہلی بار ظاہر ہونا یا کرنا ؛ (مجازاً) ایجاد

مُسْلِم اَوَّل

پہلا مسلمان ؛ (کنایۃً) رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَیل اَوَّل

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔

خارِج اَوَّل

(تصوف) عالم ارواح

اَوَّل قُنُوت

Morning time.

روزِ اَوَّل

۱. رک : روزِ ازل.

قَدَمِ اَوَّل

پہلا قدم ، پہلا اقدام .

اَوَّل مَنْزِل

پہلی منزل

مَنزِل اَوَّل

پہلی منزل، پہلا مرحلہ یا واسطہ

خَطاے اَوَّل

(ریاضی) فرق ، کمی بیشی.

سَبَبِ اَوَّل

غایتوں کی غایت ، غایت اُولیٰ ، عِلّت العلل .

نَقْشِ اَوَّل

بہترین نمونہ، بہترین تخلیق

حَرْفِ اَوَّل

تعارف کی عبارت جو کتاب کے آغاز میں اصل مضمون یا متن سے پہلے لکھی جاتی ہے، پیش لفظ، مقدمہ، دیباچہ

کَمالِ اَوَّل

(منطَق) وہ صفت یا خوبی جس سے موصوف کی نوعیت مکمل ہوتی ہو .

شَکْلِ اَوَّل

(منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو .

مِزاجِ اَوَّل

(طب) وہ مزاج جو مفردات عناصرکے باہم ملنے سے اولا ًحاصل ہوتا ہے

فَرْقِ اَوَّل

(تصوف) محجوب ہونا ، طلب کا حق سے بسبب کثرت اور رسوم خلقیہ کے اپنے حال پر باقی رہنے کے ، اس کو فرق بُعد الجَمْع بھی کہتے ہیں .

شَرْطِ اَوَّل

بنیادی شرط، بنیادی شرط

قَدْرِ اَوَّل

اعلیٰ مرتبہ ، اعلیٰ حیثیت ؛ بہترین مقام .

رَقَمِ اَوَّل

خُدا کا تخت ، کُرسی.

آدَمِ اَوَّل

وہ انسان جو سب سے پہلے پیدا کیا گیا ، حضرت آدم ابوالبشر (آدم ثانی کے مقابلے میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوّل اَوّل کے معانیدیکھیے

اَوّل اَوّل

avval-avvalअव्वल-अव्वल

وزن : 2222

مادہ: اَوَّل

  • Roman
  • Urdu

اَوّل اَوّل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ابتداءً، شروع میں، پہلے پہل

Urdu meaning of avval-avval

  • Roman
  • Urdu

  • abatdaan, shuruu men, pahle pahal

English meaning of avval-avval

Adverb

  • from the beginning, at the start

अव्वल-अव्वल के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • प्रारंभ में, शुरू में, पहले पहल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوّل اَوّل

ابتداءً، شروع میں، پہلے پہل

ہَضْم اَوّل

ہاضمے کے عمل کا ابتدائی حصہ جو معدے میں ہوتا ہے ۔

طَبْعِ اَوّل

کتاب وغیرہ کی پہلی طباعت، پہلی اشاعت یا ایڈیشن

ہَول ہَول کر

گھبرا گھبرا کر ، پریشان ہو ہو کر.

ہَنُوز روزِ اَوّل

اب تک پہلا دن ہے یعنی کام ابھی اپنی ابتدائی حالت سے آگے نہیں بڑھا ، ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ، ابھی وہی ابتدا والا معاملہ ہے ۔

دَوْرِ اَوّل

پہلی بار، آغاز، آغاز کا زمانہ

طَرْفِ اَوّل

(قانون) مدّعی، مستغیث

اَوَّل

اول پیدا کرنے والا

اَوَّل رَہْنا

To stand first, to maintain the first place

جَوہَرِ اَوَّل

بعض کے نزدیک کنایۃً نور محمدیؐ یا قلم یا آدم علیہ السلام.

مَنْہَجِ اَوَّل

(تصوف) راہ ِراست کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں مراد اس سے ظاہر ہونا واحدیت کا وحدت ِذاتیہ سے ہے اور کیفیت ظہور جمیع اسما و صفات کے مراتب ذات سے اور جس کو حق نے ترتب اسما و صفات پر جمیع مراتب ذات میں مطلع کیا تو اوس کو حق نے اقرب طرق اِلّی اﷲ منہج اول سے بتا دیا

خانَۂ اَوَّل

(ریاضی) حصۂ اوّل .

نِگاہ اوَّل

رک : نگاہِ اولین ۔

ہَیُّولائے اَوَّل

عبارت از جوہر اوّل ، عقل اوّل ؛(کنایتہ) حضرت جبرئیل علیہ السلام

تَخْتَۂ اَوَّل

(کناہۃً) لوح محفوظ .

مَطْلَعِ اَوَّل

غزل یا قصیدہ کا پہلا مطلع؛ (مجازا ً) تاج، سجاوٹ، خوبصورتی

رَقِیمَۂ اَوَّل

خدا کا تخت ، کُرسی.

مِعْمارِ اَوَّل

پہلے /پہلا بنانے والا ، سب سے پہلے تعمیر کرنے والا ۔

اول فول بَکنا

drivel, talk nonsense, make no sense

اَوَّلِ عُمْر

childhood

عَدَدِ اَوَّل

کسی سلسلے کا پہلا عدد، عدد صحیح

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

مُرافَعَۂ اَوَّل

(قانون) وہ عدالت جس میں پہلا دعویٰ یا اپیل ہو

عَقْلِ اَوَّل

(فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول

عَشْرَۂ اَوَّل

عمر کے ابتدائی دس سال

مِصْرَعِ اَوَّل

شعر کا پہلا نصف حصہ، شعر کے دو مصرعوں میں کا پہلا مصرع

اَوَّلِ عِشْق

initial days love

اَوَّل مَنْزِل ہونا

مرجانا

مُعَلِّمِ اَوَّل

استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی

گنگا بہی جائے، کلوا اول چھاتی پیٹے

گنگا کا پانی بیکار بہتے ہوئے دیکھ کر کلوارِن 'ہائے ہائے' کرتی ہے، کیونکہ اسے شراب میں ملانے کے لئے پانی کی بہت ضرورت ہوتی ہے

اَوْل فَوْل

لغو اور بیہودہ باتیں، مہملات، فحش، دشنام

نِہایَت سَفَرِ اَوَّل

(تصوف) اس سے مراد حجابات ِکثرت ِکونیہ ہے بوجہ وحدت کے اکوان میں یعنی مربوبات کونیہ میں

مالِکِ دَرجَۂ اَوَّل

(قانون) وہ شخص جس کا نام کاغذات بندوبست میں مالک دہ لکھا گیا ہو، جو اول درجے کا مالک ہو۔

مُساواتِ دَرجَۂِ اَوَّل

وہ مساوات جس میں نامعلوم مقدار درجہء اوّل کی ہو ۔

اَوَّل طَعام بَعدَہٗ کَلام

کھانا سب کاموں سے مقدم ہے

اُول جَلُول

بے تکا، بے ترتیب، بے قرینہ، بے موقع، بے محل، مہمل، بے معنی، بے وقوف، بونگا، جاہل، نا سمجھ، گھامڑ، جہالت یا حماقت پر مبنی، فضول، لاطائل

ہَنُوز روزِ اَوَّل ہَے

۔ مثل ۔ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ہے۔

عِشْقِ اَوّل دَر دِلِ مَعْشُوق پَیدا مِی شَوَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) محبت پہلے معشوق کے دل میں پیدا ہوتی ہے.

لا اَوَّل

جس کی کوئی ابتدا نہ ہو

نُمُود اَوَّل

پہلی بار ظاہر ہونا یا کرنا ؛ (مجازاً) ایجاد

مُسْلِم اَوَّل

پہلا مسلمان ؛ (کنایۃً) رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَیل اَوَّل

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔

خارِج اَوَّل

(تصوف) عالم ارواح

اَوَّل قُنُوت

Morning time.

روزِ اَوَّل

۱. رک : روزِ ازل.

قَدَمِ اَوَّل

پہلا قدم ، پہلا اقدام .

اَوَّل مَنْزِل

پہلی منزل

مَنزِل اَوَّل

پہلی منزل، پہلا مرحلہ یا واسطہ

خَطاے اَوَّل

(ریاضی) فرق ، کمی بیشی.

سَبَبِ اَوَّل

غایتوں کی غایت ، غایت اُولیٰ ، عِلّت العلل .

نَقْشِ اَوَّل

بہترین نمونہ، بہترین تخلیق

حَرْفِ اَوَّل

تعارف کی عبارت جو کتاب کے آغاز میں اصل مضمون یا متن سے پہلے لکھی جاتی ہے، پیش لفظ، مقدمہ، دیباچہ

کَمالِ اَوَّل

(منطَق) وہ صفت یا خوبی جس سے موصوف کی نوعیت مکمل ہوتی ہو .

شَکْلِ اَوَّل

(منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو .

مِزاجِ اَوَّل

(طب) وہ مزاج جو مفردات عناصرکے باہم ملنے سے اولا ًحاصل ہوتا ہے

فَرْقِ اَوَّل

(تصوف) محجوب ہونا ، طلب کا حق سے بسبب کثرت اور رسوم خلقیہ کے اپنے حال پر باقی رہنے کے ، اس کو فرق بُعد الجَمْع بھی کہتے ہیں .

شَرْطِ اَوَّل

بنیادی شرط، بنیادی شرط

قَدْرِ اَوَّل

اعلیٰ مرتبہ ، اعلیٰ حیثیت ؛ بہترین مقام .

رَقَمِ اَوَّل

خُدا کا تخت ، کُرسی.

آدَمِ اَوَّل

وہ انسان جو سب سے پہلے پیدا کیا گیا ، حضرت آدم ابوالبشر (آدم ثانی کے مقابلے میں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوّل اَوّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوّل اَوّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone