تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت کا راج ہے" کے متعقلہ نتائج

عَورَت کا راج ہے

جب کوئی شخص اپنی بیوی کے ہاتھ میں ہو

عَورَت کا راج

تریا راج، عورت کی حکومت، عورتوں کے غالب ہونے کا زمانہ، نِکھدراج

عَورَت مَرد کا جوڑا ہے

عورت اور مرد کو اکٹھا رہنا پڑتا ہے، عورت اور مرد مل کر ہی مکمل ہوتے ہیں

مَرد کا نَہانا ، عَورَت کا کھانا بَرابَر ہے

دونوں ان کاموں میں جلدی کرتے ہیں یعنی مرد نہاتا جلد ہے اور عورت کھاتی جلد ہے

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت کا راج ہے کے معانیدیکھیے

عَورَت کا راج ہے

'aurat kaa raaj hai'औरत का राज है

ضرب المثل

عَورَت کا راج ہے کے اردو معانی

  • جب کوئی شخص اپنی بیوی کے ہاتھ میں ہو
  • جس گھر میں عورت کی چلتی ہو وہاں یہ کہاوت کہتے ہیں

    مثال - ملکہ وکٹوریہ کے زمانے میں یہ بات عام طور پر کہی جاتی تھی

'औरत का राज है के हिंदी अर्थ

  • जब कोई आदमी अपनी पत्नी के हाथ में हो
  • जिस घर में स्त्री की चलती हो वहाँ यह कहावत कहते हैं

    विशेष - मलिका विक्टोरिया के समय में यह बात प्रायः कही जाती थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت کا راج ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت کا راج ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words