تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوندھے مُنہ شَیطان کا دَھکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوندھے مُنہ شَیطان کا دَھکا کے معانیدیکھیے
اَوندھے مُنہ شَیطان کا دَھکا کے اردو معانی
- مصیبت پر مصیبت، بیوقوفی پر بیوقوفی
- کوئی نا پسندیدہ شخص نقصان اٹھائے تو کہتے ہیں کہ اچھی سزا ملی
- ایک طرح کی گالی ہے کہ تو اوندھے منہ گرے اور تجھے شیطان کا دھکا لگے
औंधे मुँह शैतान का धक्का के हिंदी अर्थ
- कष्ट पर कष्ट, मुर्खता पर मुर्खता
- किसी अप्रिय व्यक्ति को घाटा होता है तो कहते हैं कि अच्छा दण्ड मिला
- एक प्रकार की गाली है कि तू औंधे मुँह गिरे और तुझे शैतान का धक्का लगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوندھے مُنہ شَیطان کا دَھکا)
اَوندھے مُنہ شَیطان کا دَھکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔