تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَٹْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْکا کے معانیدیکھیے
اَٹْکا کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ایک مٹی کا برتن، جس میں جگن ناتھ جی کے مندر واقع، پوری (بھارت) میں یاتریوں کے لئے کھانا رکھا جاتا ہے، مٹی کا برتن
- مشکل، رکاوٹ، کمی
صفت
- پھنسا ہوا، الجھا ہوا
شعر
ابھی تو کانٹوں بھری جھاڑیوں میں اٹکا ہے
کبھی دکھائی دیا تھا ہرا بھرا وہ بھی
English meaning of aTkaa
Noun, Adjective, Masculine
- stuck, hooked, anchored
Adjective
- aground (ship)
- hindered, obstructed, stopped dangling, in a limbo
अटका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- जगन्नाथ जी को भोग के रूप में चढ़ाया हुआ भात और उसको दक्षिणा
- एक मिट्टी का बर्तन जिस में जगन नाना जी के मंदिर वाक़्य, पूरी (भारत) में यात्रियों के लिए खाना रखा जाता है, मिट्टी का बर्तन
- बाधा, कठिनाई
- जगन्नाथ जी को चढ़ाया हुआ भात या दक्षिणा
- कठिनाई, बाधा, अटक
- कमी
विशेषण
- फंसा हुआ, उलझा हुआ
اَٹْکا کے مترادفات
اَٹْکا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَٹْکا)
اَٹْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔