تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتَری کے معانیدیکھیے
اِسْتَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عورت، زن، خاتون
- اہلیہ، بیوی
- لوہے یا پیتل کا آلہ جسے گرم کر کے کپڑے کی چرسیں مٹانے اور سیون بٹھانے یا شکن ڈالنے کے لیے کپڑے پر دبا کر پھیرتے ہیں
English meaning of istarii
Noun, Feminine
- female, lady, women
- wife
- iron, the implement for pressing clothes to remove wrinkles
इस्तरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कपड़ों पर प्रेस करना, प्रेस करने वाला यन्त्र
- कपड़े की सिलवटें निकालने और तह बैठाने का एक उपकरण; (प्रेस)
- कपड़े की तह जमाने या बैठाने की क्रिया या कार्य।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتَری)
اِسْتَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔