تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِرْخا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِرْخا

(کسی عضو وغیرہ کا) ڈھیلا پڑ جانا، تناؤ کا کم ہونا

اِسْتِرْخاص

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِرْخا کے معانیدیکھیے

اِسْتِرْخا

istirKHaaइस्तिरख़ा

نیز - اِسْتِرخاء

اصل: عربی

وزن : 222

اِسْتِرْخا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھیل، سستی

    مثال - ساری سلطنت میں استرخاء، ڈھیل اور عام کمزوری پیدا ہوگئی۔

  • (مجازاً) کمزوری
  • (کسی عضو وغیرہ کا) ڈھیلا پڑ جانا، تناؤ کا کم ہونا
  • ایک بیماری جس میں کل بدن یا کسی عضو کی قوت حرکت ضعیف یا زائل ہو جاتی ہے

English meaning of istirKHaa

Noun, Masculine

  • looseness, slackness, laziness
  • (metaphorical) weakness
  • paresis, partial paralysis, loosening and relaxing of any body part,
  • flabbiness
  • flaccidity

इस्तिरख़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढील, सुस्ती

    उदाहरण - सारी सलतनत में इस्तिरख़ा, ढील और आम कमज़ोरी पैदा हो गई।

  • (लाक्षणिक) दुर्बलता
  • (किसी अंग आदि का) ढीला पड़ जाना, तनाव का कम होना
  • एक रोग जिसमें कुल शरीर या किसी अंग को हिलाने की शक्ति कमज़ोर या समाप्त हो जाती है, शरीर के किसी अंग का ढीला और शिथिल हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِرْخا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِرْخا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone