تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْباب" کے متعقلہ نتائج

رَکْھٹی

ایک قسم کی ایکھ جس کے رس سے گڑ بنایا جاتا ہے، لکھڑا، رکھڑا

رَخْت

اسباب، سامان، اثاثہ

ریخْتَہ

اردو زبان کا ابتدائی نام، اردو زبان جو مختلف زبانوں کا مرکب ہے

رَخْتَہ

پھل (یا انڈے وغیرہ) کے مغز یا گُودے کی محافظ جّھلی ، لاط : Indusium.

رَکْھتَنی

وہ روپیہ جو صدقہ کرکے نوکروں کو دیا جائے.

دیکْھتا

آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال

دیکْھتی

دیکھتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دیکھتے

دیکھنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

رَخْت گاہ

گودام ، سامان کا کمرہ یا جگہ ، اِسٹور.

رَخْت شو

کپڑے دھونے والا، دھوبی.

رَخْت باندْھنا

رختِ سفر باندھنا ، کُوچ کرنا ، سفر کے لئے تیار ہونا.

رَخْت کَش

سیاح، مسافر، راہی، اسباب لے کر چلنے والا

رَخْت عُرْیانی

(کنایۃً) جسم انسانی

رَخْت بَدوش

سامان کاندھے پر لِیے، پابہ رکاب، سفر پر آمادہ، تیار، مستعد

رَخْتِ خواب

رات کو سوتے وقت پہنا جانے والا لباس ، شب خوابی کا لباس ؛ (مجازاً) ابدی نیند کا لِباس ، کفن.

رَخْتِ سِیاہ

اندھیرا، رات کی تاریکی

رَخْتِ کَتاں

چاند کی روشنی ، نُورِ مہتاب کی جھلملاہٹ ؛ (کنایۃً) لِباس.

رَخْتِ خانہ

گھر کا مال و اسباب، اثاثہ

رَخْتِ ہَسْتی

زندگی, سرمایۂ حیات

رَخْتِ عُریانی پھاڑنا

بدن کو زخمی کرنا

رَخْتِ سَفَر باندْھنا

سفر کی تیّاری کرنا، کُوچ کرنا، چلا جانا

رَخْتِ عَرُوس

جہیز

رَخْتِ سَلامی

درباری لباس

رَخْتِ نَو

(کنایۃً) نئی طرز ، نیا انداز زندگی ، جدید طرزِ زندگی.

رَخْتِ تَن

(کنَایۃً) جسم انسانی.

رَخْتِ سَفَر کَرْنا

مرجانا ، انتقال کرجانا.

رَخْتِ سَفَر اُوٹھانا

کُوچ کرنا، چلا جانا.

رَخْتِ عُمْر

رَخْتِ سَفَر

سفر کا سامان

دیکْھتا ہوں

اچھا غور کروں گا، تلاش کروں گا، ابھی سوچ رہا ہوں.

دیکھتے ہی

نظر ڈالتے ہی ، فوراً ، ترنت.

ریخْتَہ پائی

ریخْتَہ گوئی

ریختہ گو کا عمل یا کام، ریختہ میں شعر کہنا

دیکھتے رَہنا

محافظت کرنا، نگرانی کرنا

دیکھتے ہوئے

لحاظ کرتے ہوئے ، زیرِ غور رکھتے ہوئے.

ریخْتَہ دَم

دیکھتے دیکھتے

جاری، تیزی کے ساتھ، برابر، مسلسل

ریخْتی گو

ریختی (رک) میں شاعری کرنے والا ؛ ایسا شاعر جو عورتوں کے جذبات عورتوں کی زبان میں بیان کرے جیسے رنگین ، جان صاحب وغیرہ.

دیکھتے کیا ہیں

رک : دیکھتا کیا ہے معنی نمبر ۲.

دیکْھتی آنکھوں

دیدہ و دانستہ، جان بُوج کر.

ریخْتے کی دِیوار

پکّی دِیوار ، پلاسٹر کی ہوئی دِیوار.

ریخْتَہ پا

ریخْتَہ کار

وہ عمارت جس پر پُختہ استرکاری ہوئی ہو ، پُختہ عمارت.

راکھات

وہ زمینیں جو چراگاہ کے لیے چھوڑی جائیں .

رَکَھت

(سپہ گری) رکھے جانے کا انداز اور کیفیت ، ایک دان٘و.

ریخْتَہ گَری

دیکھتےبھالْتے

دیکھتا بھالتا کا جمع، آزمودہ، جانا پہچانا، تجربہ کیا ہوا

دیکْھتا بھالْتا

غور سے دیکھتا ہوا، چوکسی کے ساتھ.

دیکھتے دِکھاتے

دیدہ و دانستہ ، جان بُوجھ کر.

دیکْھتا کیا ہے

کیا تامّل ہے، پس و پیش کیوں ہے.

ریخت

۱. ٹوٹ پُھوٹ ، قلع قمع ، ردّوبدل (شکست کے ساتھ مُستعمل).

دُکِھت

رنجیدہ، غمگین، مصیبت زدہ

دیکَھت

دیکھنے کا عمل نیز وہ کیفیت جو حالت دیکھنے عمل سے نظر آئے، صورتِ ظاہر.

ریختی

ایسی اردو نظم یا شاعری جس میں عورتوں کے جذبات عورتوں کی مخصوص بول چال میں ادا کیے جائیں (اس صنف کے دو مشہور شاعر رنگینؔ اور جانؔ صاحب ہیں)

ریخْتَہ مُو

دیکھتے کَھڑے رَہْنا

تکنا ، حسرت کرنا.

ریخْتَہ گو

ریختے (اُردو) میں شعر کہنے والا خصوصاً اردو کا قدیم غزل گو شاعر

ریخْتَہ گَر

دوخْت

سلائی، سیون

دُخْت

بیٹی، لڑکی، دُختر، (تراکیب میں مُستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْباب کے معانیدیکھیے

اَسْباب

asbaabअस्बाब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: سَبَب

موضوعات: عروض

اشتقاق: سَبَّبَ

اَسْباب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سازو سامان، چیز بست
  • ذریعہ، وسیلہ
  • آلہ
  • وجوہ وعلل

    مثال - ڈاکٹر کرونا جیسی خطرناک وائرس کے اسباب کا پتہ لگا رہے ہیں

  • وسائل، ذرائع
  • اشیا، چیزیں
  • لوازم، خصوصیات
  • آثار
  • (عروض) کلمے کے دو حرفی ٹکڑے (چاہے دونوں متحرک ہوں، یا پہلا متحرک اور دوسرا ساکن)، جیسے : قلمی (= قل + می)، حسنہ (= حص + نہ)

شعر

English meaning of asbaab

Noun, Masculine, Plural

  • causes, motives, means, reasons

    Example - Doctor Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe hain

  • belongings/worldly goods, furniture, things, articles, luggage, causes, reasons, motives, justifications, means, resources, implements

अस्बाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सामान एवं सामग्री, माल एवं संपत्ति
  • साधन, माध्यम
  • उपकरण अथवा यंत्र
  • कारण और हेतु

    उदाहरण - डॉक्टर कोरोना जैसी ख़तरनाक वाइरस के अस्बाब का पता लगा रहे हैं

  • वसीला का बहु. अर्थात अनेक साधन, ज़री'आ का बहु. अर्थात अनेक प्रयोजन
  • वस्तुएँ, चीज़ें
  • अनिवार्य वस्तुएँ, विशेषताएँ
  • आसार अर्थात लक्षण
  • (छंदशास्त्र) सबब का बहुवचन: कलिमे अर्थात वाक्य या पंक्ति के दो अक्षरों संबंधी टुकड़े (चाहे दोनों सक्रिय हों, या पहला सक्रिय और दूसरा अक्रिय), जैसे: क़लमी (= क़ल + मी ), हसना (= हस + ना)

    उदाहरण - कलमी (= कल + मी)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone