تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریخت" کے متعقلہ نتائج

ریخْتَہ

اردو زبان کا ابتدائی نام، اردو زبان جو مختلف زبانوں کا مرکب ہے

ریخت

۱. ٹوٹ پُھوٹ ، قلع قمع ، ردّوبدل (شکست کے ساتھ مُستعمل).

ریخْتَہ گو

ریختے (اُردو) میں شعر کہنے والا خصوصاً اردو کا قدیم غزل گو شاعر

ریخْتَہ گَر

ریخْتَہ دَم

ریخْتَہ پا

ریخْتَہ مُو

ریخْتَہ کار

وہ عمارت جس پر پُختہ استرکاری ہوئی ہو ، پُختہ عمارت.

ریخْتَہ گوئی

ریختہ گو کا عمل یا کام، ریختہ میں شعر کہنا

ریخْتَہ گَری

ریخْتَہ پائی

ریخْتَہ کَرنا

مِلانا ، آمیزش کرنا.

ریخْتے

ریختہ کی جمع

ریختی

ایسی اردو نظم یا شاعری جس میں عورتوں کے جذبات عورتوں کی مخصوص بول چال میں ادا کیے جائیں (اس صنف کے دو مشہور شاعر رنگینؔ اور جانؔ صاحب ہیں)

ریخْتی گو

ریختی (رک) میں شاعری کرنے والا ؛ ایسا شاعر جو عورتوں کے جذبات عورتوں کی زبان میں بیان کرے جیسے رنگین ، جان صاحب وغیرہ.

ریخْتَن

توڑنا ، ٹکڑے کرنا ، گرانا.

ریخْتَگی

ٹوٹ پُھوٹ کا عمل ؛ کسی شے کا وہ حصّہ جو ٹوٹ کر الگ ہو گیا ہو.

ریخْتے کی دِیوار

پکّی دِیوار ، پلاسٹر کی ہوئی دِیوار.

میکانِکی عَمَلِ ریخت

(جغرافیہ) چٹانوں ، سورج کی حرارت ، پالا ، ہوا ، نباتات اور حیوانات کے ذریعے ٹوٹ پھوٹ کر ریزہ ریزہ ہونے کا عمل ۔

شِکَسْت رِیخْت

رک : شکست و ریخت

شِکَسْت و ریخْت

انتشار، بربادی

اردو، انگلش اور ہندی میں ریخت کے معانیدیکھیے

ریخت

reKHtरेख़्त

نیز - ریخِت

وزن : 21

ریخت کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • ۱. ٹوٹ پُھوٹ ، قلع قمع ، ردّوبدل (شکست کے ساتھ مُستعمل).
  • ۲. وہ مادّہ جو کنکر ، پتّھر یا لوہے وغیرہ کے گِھسنے کے عمل سے حاصل ہو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of reKHt

Persian - Noun, Feminine

रेख़्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टूट-फूट, तोड़-फोड़, रद्दोबदल (शिकस्त के साथ प्रयोग), वह पदार्थ जो कंकर, पत्थर या लोहे आदी के घिसने की प्रक्रिया से प्राप्त हो

संस्कृत - विशेषण

  • अंकित; लिखित
  • दरार के कारण जिसपर रेखाएँ या लकीरें पड़ गई हों।

ریخت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریخت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریخت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone