تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریختی" کے متعقلہ نتائج

ریختی

ایسی اردو نظم یا شاعری جس میں عورتوں کے جذبات عورتوں کی مخصوص بول چال میں ادا کیے جائیں (اس صنف کے دو مشہور شاعر رنگینؔ اور جانؔ صاحب ہیں)

ریخْتی گو

ریختی (رک) میں شاعری کرنے والا ؛ ایسا شاعر جو عورتوں کے جذبات عورتوں کی زبان میں بیان کرے جیسے رنگین ، جان صاحب وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ریختی کے معانیدیکھیے

ریختی

reKHtiiरेख़्ती

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ریختی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی اردو نظم یا شاعری جس میں عورتوں کے جذبات عورتوں کی مخصوص بول چال میں ادا کیے جائیں (اس صنف کے دو مشہور شاعر رنگینؔ اور جانؔ صاحب ہیں)
  • عورتوں کی زبان یا روزمرّہ

شعر

Urdu meaning of reKHtii

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii urduu nazam ya shaayarii jis me.n aurto.n ke jazbaat aurto.n kii maKhsuus bol chaal me.n ada ki.e jaa.e.n (is sinaf ke do mashhuur shaayar rangiin aur jaan saahib hai.n
  • aurto.n kii zabaan ya rozmarraa

English meaning of reKHtii

Noun, Feminine

  • Hindustani verse written in the language of women, and expressing the sentiments, peculiar to them (the two principal writers in this idiom are the poets Rangeen and Jan Saḥib)
  • dialects of women

रेख़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह काव्य जो महिलाओं के बोली में कही जाए, रेख्ता की वह क़िस्म जिसमें स्त्रियों की भाषा में (स्त्रैण) कविता की जाती थी
  • महिलाओं की भाषा या महिलाओं से संबंधित बोलचाल

ریختی سے متعلق دلچسپ معلومات

ریختی ارددو شاعری کی ایک ایسی صنف ہے جو دنیا کی کسی زبان میں موجود نہیں۔ اس میں مرد شعرا نے عورتوں کی مخصوص بول چال اور لہجے میں عورتوں کے جذبات، آپسی معاملات، رسم و رواج، چھیڑ چھاڑ، ملبوسات اور زیورات کو پیش کیا ہے۔ ہندی شاعری میں بھی عورتوں کی طرف سے اظہار محبت کی روایت ہے، لیکن ریختی اس سے بالکل مختلف ہے۔ اسے ناقدوں نے عموماّ تہذیبی زوال کی پیدا کردہ غیر مہذب فحش شاعری گردانا تھا۔ لیکن اب کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ فیمنسٹ شاعری ہے جس میں عورتوں کی ترجمانی مرد شاعروں نے کی ہے۔ سعادت علی خاں رنگین (1835-1756) کو ریختی کا موجد کہا جاتا تھا، لیکن تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے بہت پہلے دکن میں بھی دکنی نسوانی زبان میں ریختی موجود ہے۔ شمالی ہند میں انشا اللہ خاں انشا اور جان صاحب کے نام ریختی کے لئے بہت مشہور ہیں۔ جان صاحب مشاعروں میں عورتوں کا لباس پہن کر زنانہ اداوْں کے ساتھ کلام سناتے تھے۔-

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ریختی

ایسی اردو نظم یا شاعری جس میں عورتوں کے جذبات عورتوں کی مخصوص بول چال میں ادا کیے جائیں (اس صنف کے دو مشہور شاعر رنگینؔ اور جانؔ صاحب ہیں)

ریخْتی گو

ریختی (رک) میں شاعری کرنے والا ؛ ایسا شاعر جو عورتوں کے جذبات عورتوں کی زبان میں بیان کرے جیسے رنگین ، جان صاحب وغیرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریختی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریختی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone