تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْض و سما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْض و سما کے معانیدیکھیے
اَرْض و سما کے اردو معانی
- آسمان اور زمین، پوری کائنات
شعر
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے
میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے
مجھ سا عاشق آپ سا معشوق تب ہووے نصیب
جب خدا اک دوسرا ارض و سما پیدا کرے
مقام وصل تو ارض و سما کے بیچ میں ہے
میں اس زمین سے نکلوں تو آسماں سے نکل
English meaning of arz-o-samaa
- earth and sky, whole universe
अर्ज़-ओ-समा के हिंदी अर्थ
- पृथ्वी और आकाश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْض و سما)
اَرْض و سما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔