تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"arms" کے متعقلہ نتائج

arms

ہتھیار

airmiss

پرواز کے دوران دو یا دو سے زیادہ جہازوں کا اپنے راستے پر اڑتے ہوئے معیّنہ فاصلے سے کم باہمی فاصلے پر آجانا۔.

آرامِشْ

آرام، چین، راحت، سکون، فراغت، قرار

admass

خصوصاً برط:معاشرے کا وہ طبقہ جو اشتہـارات اور ابلاغ عامہ سے جلد متأثر ہو جاتا ہے۔.

small arms

ہلکے آتشیں ہتھیار خصوصاً رائفل ، پستول ، ہلکی مشین گن، سب مشین گن وغیرہ۔.

present arms

بَندُوق کو جِسَم کے سامنے عمُودی طَور پَر کھَڑی کرنے کا حُکَم

office of arms

برطانوی ادارۂ نسبیات College of Arms یا دوسرے ممالک کا ایسا ہی ادارہ۔.

officer of arms

شاہی نقیب یا نقیب (herald )سے نچلے درجے کا کالج آف آرمز کا رکن۔.

side arms

پہلو میں لٹکانے کے ہتھیار، تلوار، پستول وغیرہ۔.

fire arms

اَسْلَحَہ

man-at-arms

سِپاہی

master-at-arms

ماسٹَر ایٹ آرمز

coat of arms

امیری نشان

stand of arms

فوج: برط ایک آدمی کے لیے درکار پورے ہتھیار۔.

serjeant-at-arms

عدالت یا شہر یا پارلیمنٹ کا عہدہ دار جو رسومات کا ذمہ دار ہو، افسر رسومات یا تشریفات۔.

عِیدِ مَسِیح

وہ دن جب عیسٰی پر دسترخوان اترا تھا

adam's apple

گَنٹھ

armistice day

يوم صُلَّح عارضی

admissive

تَسليم خُو

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

admissible

قابِلِ تَوَجّہ

admissibility

قبول پن

آدَمِ صَحْرائی

جنگلی آدمی، وحشی انسان، بن مانش، اجڈ، غیر مہذب، گنوار

اَدِیمُ السَّما

جنت کی کشادگی یا پھیلاو

admission

باریابی

عَدِیمُ السَّہِیم

(کسی وصف میں) جس کا کوئی شریک نہ ہو، لاجواب، بے نظیر

آرام سے گزرنا

چین سے بسر ہونا

آدَمْ شناس

اچھے برے آدمی میں تمیز کرنے والا، مردم شناس

armistice

التوائے جنگ

آرام سے پاؤں پھیلانا

چین سے بسر کرنا

آدمی اشرف المخلوقات ہے

انسان کو خدا نے سب مخلوق سے بہتر بنایا ہے

آدمی صُحبَت سے پَہچانا جاتا ہے

آدمی کی پہچان اس کے پاس بیٹھنے والوں اور دوست احباب سے ہوتی ہے

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

عَدَمُ الشّامَّہ

(طب) سونگھنے کی قوت کا زائل ہوجانا، خوشبو اور بدبو کو محسوس نہ کرپانا

admeasure

حصّۂ رسد تقسیم کرنا،بانٹنا-.

admeasurement

معین پیمائش

irremissible

غیر قابل عفو

آرام سے سونا

میٹھی نیند سونا، بے کھٹکے سونا

آرام سے کٹنا

چین سے بسر ہونا

آرام سے بیٹھنا

چین سے رہنا

عَدَمِ صِحَت

صحیح نہ ہونا ، نادرستی .

عَدَم سے آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

آدَمِ ثانی

حضرت نوح علیہ السلام کا لقب ( جن کے زمانے میں طوفان مین فنا ہونے کے بعد دنیا دوبارہ آباد ہوئی)

عَدَمِ شِراکَت

شریک نہ ہونا ، شامل نہ ہونا .

عَدَمِ اِسْتِحقاق

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

عَدَمِ سَعی

جدوجہد کا نہ ہونا ، کوشش کا نہ ہونا .

آڑی مُشْكِل

سخت مصیبت

عَدَمِ ثَبات

ثابت قدمی کا فقدان، کسی بات یا چیز پر قائم نہ رہنے کا عمل، استحکام کا عدم وجود

آڑی مُصِیَبت

سخت مصیبت

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَمِ سَلامَتی

حفاظت کا نہ ہونا، تحفّظ کا نہ ہونا

اَدائے مَعْصُوم

innocent grace

عَدَمِ صَلاحِیَت

لیاقت کا نہ ہونا ، قابلیت کا نہ ہونا ، اہلیت کا فقدان .

عَدْمِ ثُبُوت

ثبوت کا فراہم نہ ہونا، کسی امر کی دلیل یا تصدیق یا شہادت کا نہ ہونا

آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں

آدمی بہت دوڑ دھوپ کرتا ہے، آدمی سبھی جانداروں میں انوکھا ہے

عَدمِ اِسْتِطاعَت

مقدورنہ ہونا، استطاعت نہ ہونا، طاقت نہ ہونا، غربت، مفلسی

fanny adams

عوام: برط (نیز sweet Fanny Adam) ہیچ ، کچھ بھی نہیں (بعض اوقات fuck all (رک) کے مترادف کے طور پر).

عَدَمِ ثُبُوت داخِلِ دَفْتَر ہونا

مقدمے کا ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے خارج ہوجانا

arms کے لیے اردو الفاظ

arms

arms کے اردو معانی

اسم

  • ہتھیار
  • شستر
  • آلات جنگ
  • اسلحہ
  • سامان جنگ
  • بانھ
  • بھج
  • بازو
  • ہاتھ
  • ڈال
  • شاخ
  • ٹہنی
  • خلیج
  • کھاڑی
  • بل
  • شکتی
  • زور
  • قوت
  • طاقت
  • فوج کا حصہ
  • بازو
  • آستين
  • اِنسانی بَدَن کا وہ عضو جو کَندھے سے ہاتھ تَک ہوتا ہے

فعل

  • ہتھیار یا شستر دینا
  • تدبیر کرنا
  • اپائے کرنا
  • بچاؤ کرنا
  • ہتھیار باندھنا
  • مسلح جنگ ہونا
  • آرم
  • بانہ
  • بازُو

arms के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हथियार
  • शस्त्र
  • आलात-ए-जंग
  • असलाह
  • सामान जंग
  • बाँह
  • भुज
  • बाज़ू
  • हाथ
  • डाल
  • शाख़
  • टहनी
  • ख़लीज
  • खाड़ी
  • बिल
  • शक्ति
  • ज़ोर
  • क़ुव्वत
  • ताक़त
  • फ़ौज का हिस्सा
  • बाज़ू
  • आसतीन
  • इंसानी बदन का वो उज़ू जो कंधे से हाथ तक होता है

क्रिया

  • हथियार या शस्त्र देना
  • तदबीर करना
  • उपाय करना
  • बचाओ करना
  • हथियार बांधना
  • मुसल्लह जंग होना
  • आरम
  • बाना
  • बाज़ूओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

arms

ہتھیار

airmiss

پرواز کے دوران دو یا دو سے زیادہ جہازوں کا اپنے راستے پر اڑتے ہوئے معیّنہ فاصلے سے کم باہمی فاصلے پر آجانا۔.

آرامِشْ

آرام، چین، راحت، سکون، فراغت، قرار

admass

خصوصاً برط:معاشرے کا وہ طبقہ جو اشتہـارات اور ابلاغ عامہ سے جلد متأثر ہو جاتا ہے۔.

small arms

ہلکے آتشیں ہتھیار خصوصاً رائفل ، پستول ، ہلکی مشین گن، سب مشین گن وغیرہ۔.

present arms

بَندُوق کو جِسَم کے سامنے عمُودی طَور پَر کھَڑی کرنے کا حُکَم

office of arms

برطانوی ادارۂ نسبیات College of Arms یا دوسرے ممالک کا ایسا ہی ادارہ۔.

officer of arms

شاہی نقیب یا نقیب (herald )سے نچلے درجے کا کالج آف آرمز کا رکن۔.

side arms

پہلو میں لٹکانے کے ہتھیار، تلوار، پستول وغیرہ۔.

fire arms

اَسْلَحَہ

man-at-arms

سِپاہی

master-at-arms

ماسٹَر ایٹ آرمز

coat of arms

امیری نشان

stand of arms

فوج: برط ایک آدمی کے لیے درکار پورے ہتھیار۔.

serjeant-at-arms

عدالت یا شہر یا پارلیمنٹ کا عہدہ دار جو رسومات کا ذمہ دار ہو، افسر رسومات یا تشریفات۔.

عِیدِ مَسِیح

وہ دن جب عیسٰی پر دسترخوان اترا تھا

adam's apple

گَنٹھ

armistice day

يوم صُلَّح عارضی

admissive

تَسليم خُو

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

admissible

قابِلِ تَوَجّہ

admissibility

قبول پن

آدَمِ صَحْرائی

جنگلی آدمی، وحشی انسان، بن مانش، اجڈ، غیر مہذب، گنوار

اَدِیمُ السَّما

جنت کی کشادگی یا پھیلاو

admission

باریابی

عَدِیمُ السَّہِیم

(کسی وصف میں) جس کا کوئی شریک نہ ہو، لاجواب، بے نظیر

آرام سے گزرنا

چین سے بسر ہونا

آدَمْ شناس

اچھے برے آدمی میں تمیز کرنے والا، مردم شناس

armistice

التوائے جنگ

آرام سے پاؤں پھیلانا

چین سے بسر کرنا

آدمی اشرف المخلوقات ہے

انسان کو خدا نے سب مخلوق سے بہتر بنایا ہے

آدمی صُحبَت سے پَہچانا جاتا ہے

آدمی کی پہچان اس کے پاس بیٹھنے والوں اور دوست احباب سے ہوتی ہے

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

عَدَمُ الشّامَّہ

(طب) سونگھنے کی قوت کا زائل ہوجانا، خوشبو اور بدبو کو محسوس نہ کرپانا

admeasure

حصّۂ رسد تقسیم کرنا،بانٹنا-.

admeasurement

معین پیمائش

irremissible

غیر قابل عفو

آرام سے سونا

میٹھی نیند سونا، بے کھٹکے سونا

آرام سے کٹنا

چین سے بسر ہونا

آرام سے بیٹھنا

چین سے رہنا

عَدَمِ صِحَت

صحیح نہ ہونا ، نادرستی .

عَدَم سے آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

آدَمِ ثانی

حضرت نوح علیہ السلام کا لقب ( جن کے زمانے میں طوفان مین فنا ہونے کے بعد دنیا دوبارہ آباد ہوئی)

عَدَمِ شِراکَت

شریک نہ ہونا ، شامل نہ ہونا .

عَدَمِ اِسْتِحقاق

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

عَدَمِ سَعی

جدوجہد کا نہ ہونا ، کوشش کا نہ ہونا .

آڑی مُشْكِل

سخت مصیبت

عَدَمِ ثَبات

ثابت قدمی کا فقدان، کسی بات یا چیز پر قائم نہ رہنے کا عمل، استحکام کا عدم وجود

آڑی مُصِیَبت

سخت مصیبت

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَمِ سَلامَتی

حفاظت کا نہ ہونا، تحفّظ کا نہ ہونا

اَدائے مَعْصُوم

innocent grace

عَدَمِ صَلاحِیَت

لیاقت کا نہ ہونا ، قابلیت کا نہ ہونا ، اہلیت کا فقدان .

عَدْمِ ثُبُوت

ثبوت کا فراہم نہ ہونا، کسی امر کی دلیل یا تصدیق یا شہادت کا نہ ہونا

آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں

آدمی بہت دوڑ دھوپ کرتا ہے، آدمی سبھی جانداروں میں انوکھا ہے

عَدمِ اِسْتِطاعَت

مقدورنہ ہونا، استطاعت نہ ہونا، طاقت نہ ہونا، غربت، مفلسی

fanny adams

عوام: برط (نیز sweet Fanny Adam) ہیچ ، کچھ بھی نہیں (بعض اوقات fuck all (رک) کے مترادف کے طور پر).

عَدَمِ ثُبُوت داخِلِ دَفْتَر ہونا

مقدمے کا ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے خارج ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (arms)

نام

ای-میل

تبصرہ

arms

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone