تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"admission" کے متعقلہ نتائج
admission کے لیے اردو الفاظ
admission کے اردو معانی
اسم
- داخلہ
- گزر
- پہنچ
- باریابی
- رسائی
- اقرار
- قبول کرنے کا عمل
- داخل ہونے کا مقدور یا اس کی اجازت
- فیس داخلہ
- پہنچنے کی مقدرت
- کسی ایسی دلیل یا ایسی صورت کو تسلیم کرنا جو پوری طرح ثابت نہ ہوئی ہو
- کوئی تسلیم شدہ بیان یا نکتہ
- اقبال جرم
- اقرار الزام
- اعتراف خطا
- کسی بیان یا بات کی صداقت کو تسلیم کرنا
- رسید
admission के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दाख़िला
- गुज़र
- पहुँच
- बारयाबी
- रसाई
- इक़रार
- क़ुबूल करने का 'अमल
- दाख़िल होने का मक़्दूर या उस की इजाज़त
- फ़ीस-दाख़िला
- पहुँचने की मक़दिरत
- किसी ऐसी दलील या ऐसी सूरत को तस्लीम करना जो पूरी तरह साबित न हुई हो
- कोई तस्लीम शूदा बयान या नुक्ता
- इक़बाल-ए-जुर्म
- इक़रार-ए-इल्ज़ाम
- ए'तिराफ़-ए-ख़ता
- किसी बयान या बात की सदाक़त को तस्लीम करना
- रसीद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (admission)
admission
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔