تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرَقْ" کے متعقلہ نتائج

جُوْشاندَہ

(طب) جوش دی ہوئی دوا جو نزلے کی تحریک میں پلائی جاتی ہے، جوش دی ہوئی دوا، کاڑھا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَقْ کے معانیدیکھیے

عَرَقْ

'araq'अरक़

نیز : عَرْق

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: عُرُوْقْ

مادہ: عَرَقْ

موضوعات: طب کنایۃً

اشتقاق: عَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

عَرَقْ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے
  • وہ رطوبت جو بدن کے سامات سے خارج ہو، پسینہ
  • کسی پھل کا نچوڑ، رس، افشردہ
  • (کنایتہً) شراب، تیز و تند شراب
  • (طب) کسی چیز کا کشیدہ کیا ہوا پانی، دواؤں کی بھاپ سے بنایا ہوا پانی (جو بطور دوا استعمال کرتے ہیں)
  • کھجور کے پتوں سے بنا ہو ٹوکرا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of 'araq

  • Roman
  • Urdu

  • vo ratuubat jo kisii nabaatii ya haivaanii jism ke andar paa.ii jaaye
  • vo ratuubat jo badan ke saamaat se Khaarij ho, pasiina
  • kisii phal ka nicho.D, ras, afshurda
  • (kanaa.etan) sharaab, tez-o-tund sharaab
  • (tibb) kisii chiiz ka kashiida kyaa hu.a paanii, davaa.o.n kii bhaap se banaayaa hu.a paanii (jo bataur davaa istimaal karte hai.n
  • khajuur ke patto.n se banaa ho Tokraa

English meaning of 'araq

Noun, Masculine, Singular

'अरक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वो आद्रता जो किसी वनस्पति या पशुओं के शरीर के अंदर पाई जाती है
  • वो आर्द्रता जो शरीर के सुक्ष्म छिद्रोंं से बाहर निकलती हो, पसीना
  • किसी फल का निचोड़, रस, आसव, जूस अफ़्शुर्दा
  • ( लाक्षणिक) मदिरा, शराब, पसीना, , आसव, अर्क़, निचोड़, रस, जूस
  • (औषधि) किसी पदार्थ का रस जो भभके से खींचने से निकले, दवाओं का खींचा हुआ पानी
  • खजूर के पत्तों से बना हुआ टोकरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوْشاندَہ

(طب) جوش دی ہوئی دوا جو نزلے کی تحریک میں پلائی جاتی ہے، جوش دی ہوئی دوا، کاڑھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرَقْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرَقْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone