تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْل و خِرَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل و خِرَد کے معانیدیکھیے
عَقْل و خِرَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوجھ بوجھ، فہم و فراست
شعر
جو روشن ہیں محفل میں عقل و خرد سے
وہ شمعیں بجھانے کو جی چاہتا ہے
رخصت اے عقل و خرد ہوش و حواس
شوق وصل یار کا آغاز ہے
اس کے حریم ناز میں عقل و خرد کو دخل کیا
جس کی گلی کی خاک کا ذرہ جہان راز ہو
English meaning of 'aql-o-KHirad
Noun, Feminine
- reason and rationality
'अक़्ल-ओ-ख़िरद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूझ बूझ, समझदारी, बुद्धिमत्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْل و خِرَد)
عَقْل و خِرَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔