تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْل و دانِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل و دانِش کے معانیدیکھیے
عَقْل و دانِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوجھ بوجھ، فہم و فراست
شعر
ختم چھٹی مدرسے کا در کھلا
عقل و دانش علم و فن کا گھر کھلا
کچھ یہ اقبالؔ ہی پر نہیں منحصر سرگرانی مسلط ہے ماحول پر
عقل و دانش کے بڑھتے ہوئے بوجھ سے سر اٹھانے کی دنیا کو فرصت نہیں
عقل و دانش کو زمانے سے چھپا رکھا ہے
خود کو دانستہ ہی دیوانہ بنا رکھا ہے
English meaning of 'aql-o-daanish
Noun, Feminine
- rationality and wisdom
'अक़्ल-ओ-दानिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूझबूझ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْل و دانِش)
عَقْل و دانِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔