تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقَب کے معانیدیکھیے
عَقَب کے اردو معانی
اسم، مذکر، حرف جار
- پیچھا، پچھواڑی، پسِ پشت، پیٹھ پیچھے، غیر موجودگی میں
- وہ پٹّھا یا تانت جس سے کمان کا چلہ بناتے ہیں، کمان کی تانت
- ایڑی، پاشنہ
- (طب) وہ نس جو پٹھوں کے سرے پر ہوتی ہے یا ایک ساخت کو دوسری ساخت سے جوڑتی ہے، رباط.
صفت
- پیروی، تتبع
شعر
مرے عقب میں ہے آوازۂ نمو کی گونج
ہے دشت جاں کا سفر کامیاب اپنی جگہ
English meaning of 'aqab
'अक़ब के हिंदी अर्थ
عَقَب کے مترادفات
عَقَب کے متضادات
عَقَب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقَب)
عَقَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔