تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپْسَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْسَرا کے معانیدیکھیے
اَپْسَرا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راجا اندر کے دربار کی رقاصہ
- (مجازاً) حسینہ، خوبصورت عورت
- ان افسانوی ہمیشہ کی جوانی والی خوبصورتیوں میں سے ہر ایک جن کو جنت کی گلوکارہ اور کسبی سمجھا جاتا ہے
- پری، خیالی حسین عورت
English meaning of apsaraa
Noun, Feminine
- (metaphorical) beautiful woman
- nymph
- a Hourie
- female dancer in the court of Inder, the king of the celestials, a courtesan
अप्सरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इंद्र की सभा में नाचने वाली देवांगना
- (लाक्षणिक) सुंदरी, सुंदर स्त्री, परम सुंदरी
- उन कल्पित चिर-यौवना सुंदरियों में से हर एक जो स्वर्ग की गायिकाएँ और वेश्याएँ मानी गई हैं
- परी, अप्सरा
اَپْسَرا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپْسَرا)
اَپْسَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔