تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی بات کا پَکّا ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی بات کا پَکّا ہونا

جو کہنا کر دکھانا

اَپْنی بات کا ایک ہونا

قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

ذِہن کا پَکّا ہونا

تیز طبیعت ہونا، ہوشیار ہونا، چالاک ہونا

دُھن کا پَکّا ہونا

اپنی ہٹ پر قائم رہنا .

بات کا بَتَنگَڑ ہونا

بات کا بتنگڑ کرنا کا لازم

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

بات کَرنے کا سَلِیْقَہ نَہ ہونا

گفتگو کی تہذیب سے نا واقف ہونا، مخاطب کرنے کی تمیز نہ ہونا، غیر مہذب ہونا

بات کا پَکّا

قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

کِسی بات کا نوکِ زَبان ہونا

کسی بات کا ازبر اور حفظ ہونا، کسی امر کا نہایت یاد ہونا

بات کا پاس ہونا

عہد و پیماں سے نہ ٹلنا، بات کا لحاظ ہونا

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی بات کا پَکّا ہونا کے معانیدیکھیے

اَپْنی بات کا پَکّا ہونا

apnii baat kaa pakkaa honaaअपनी बात का पक्का होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَپْنی بات کا پَکّا ہونا کے اردو معانی

  • جو کہنا کر دکھانا

Urdu meaning of apnii baat kaa pakkaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo kahnaa kar dikhaanaa

अपनी बात का पक्का होना के हिंदी अर्थ

  • जो कहना कर दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنی بات کا پَکّا ہونا

جو کہنا کر دکھانا

اَپْنی بات کا ایک ہونا

قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

ذِہن کا پَکّا ہونا

تیز طبیعت ہونا، ہوشیار ہونا، چالاک ہونا

دُھن کا پَکّا ہونا

اپنی ہٹ پر قائم رہنا .

بات کا بَتَنگَڑ ہونا

بات کا بتنگڑ کرنا کا لازم

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

بات کَرنے کا سَلِیْقَہ نَہ ہونا

گفتگو کی تہذیب سے نا واقف ہونا، مخاطب کرنے کی تمیز نہ ہونا، غیر مہذب ہونا

بات کا پَکّا

قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

کِسی بات کا نوکِ زَبان ہونا

کسی بات کا ازبر اور حفظ ہونا، کسی امر کا نہایت یاد ہونا

بات کا پاس ہونا

عہد و پیماں سے نہ ٹلنا، بات کا لحاظ ہونا

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی بات کا پَکّا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی بات کا پَکّا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone