تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْت" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْت کے معانیدیکھیے

اَنْت

antअंत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

Roman

اَنْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اخیر، خاتمہ، انجام
  • بھید، رمز، کنہ، فنا
  • حد و نہایت اور چھور، انتہا
  • نتیجہ، مال، انجام
  • آخر میں، آخر کار
  • آخر کا، آخری، انجام سے متعلق
  • وقت آخر، خاتمہ (زندگی کا)

شعر

Urdu meaning of ant

Roman

  • aKhiir, Khaatmaa, anjaam
  • bhed, ramz, kannaa, fan
  • had-o-nihaayat aur chhor, intihaa
  • natiija, maal, anjaam
  • aaKhir men, aaKhir kaar
  • aaKhir ka, aaKhirii, anjaam se mutaalliq
  • vaqt aaKhir, Khaatmaa (zindgii ka

English meaning of ant

Noun, Masculine

  • end

अंत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बात या कार्य की अंतिम अवस्था, अवसान, खात्मा, समाप्ति
  • वह स्थान जहाँ कोई वस्तु समाप्त होती है, सिरा, छोर, सीमा, आख़िरी
  • परिणाम, फल, नजीजा, अंजाम
  • नाश, मृत्यु
  • पराकाष्ठा
  • कथा फलागम
  • भेद
  • उपसंहार, समापन
  • इंतिहा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone