تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگ کے معانیدیکھیے
اَنگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم، بدن
- (جسم کا) عضو، بند، جوڑ
- حصہ، ٹکڑا، جزو
- (موسیقی) تال کے دس پرانوں میں سے ایک
- (سواری) بیل گاڑی کے دھرے کو سہارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہر کے رخ لگا ہوا تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارتا ہے اور گاڑی پر چڑھنے کے لیے ٹھوکر (پائیدان کا بھی کام دیتا ہے)
- ڈرامے کا باب یا ایکٹ
- (ویدوں کا) ضمیمہ
- (نجوم) منگل، مریخ
- کپڑے کی دبازت، ٹھکی ہوئی بناوٹ
- پہلو، سمت، رخ
شعر
چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخر
نہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں
نشہ سا ڈولتا ہے ترے انگ انگ پر
جیسے ابھی بھگو کے نکالا ہو جام سے
انگ انگ سے رنگ رنگ کے پھول برستے دیکھے کون
رنگ رنگ سے شعلے برسے کیسے برسے سوچے کون
English meaning of a.ng
अंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिस्म, शरीर
- (शरीर का) अंग, बंद, जोड़
- हिस्सा, टुकड़ा, अंश
- (संगीतशास्त्र) ताल के दस पुराणों में से एक
- भाव, नृत्य या संगीत में शरीर के विभिन्न अंगों द्वारा मनोभाव प्रकट करने की क्रिया
- ड्रामे का अध्याय या ऐक्ट
- (वेदों का) परिशिष्ट
- (नुजूम) मंगल, मंगल ग्रह
- कपड़े की मोटापन, ठुकी हुई बनावट
- पहलू, दिशा, रुख़
اَنگ کے قافیہ الفاظ
اَنگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنگ)
اَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔