تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْ گَھڑ" کے متعقلہ نتائج

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھڑوں

گھڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھڑِیوں

گھڑی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ہے.

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَھڑائی

گھڑنے کی اجرت، زیور وغیرہ بنانے کی مزدوری

گَھڑْیاں

گھڑی کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

گَھڑت

بناوٹ، ساخت

گَھڑَم

بھاری ، زوردار آواز.

گَھڑَنْت

رک : گھڑت.

گَھڑوی

گھڑی ہوئی ، سانچے یا قالب میں ڈھالی ہوئی.

گَھڑگَھڑ

گھڑگھڑ کرتا یا کرتی

گَھڑولی

چھوٹا گھڑا ؛ (مجازاً) ایک قسم کی گیت جو شادی کی ایک خاص رسم کے موقع پر گائے جاتے ہیں (اس رسم میں دولھا کی بہن اور بہنوئی وغیرہ کسی کنویں سے پانی بھر کے لاتے ہیں).

گَھڑانا

تیارکروانا، بنوانا، گھڑوانا

گَھڑولْنا

پہیوں والا لکڑی کا ایک چوکھٹا جس کے سہارے بچہ کھڑا ہونا اور چلنا سیکھتا ہے.

گَھڑْوائی

بنوائی، ترشوانا، ترشوانے یا بنوانے کی اجرت

گَھڑناو

گھڑوں یا مٹکوں پر بنائی ہوئی ایک قسم کی کشتی ، گھرنائی.

گَھڑوانا

بنوانا

گَھڑنائے

گھڑوں یا مٹکوں پر بنائی ہوئی ایک قسم کی کشتی ، گھرنائی.

گھڑونچا

لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں

گَھڑیال

رقاص (پنڈولم) یا بجلی سے چلنے والی گھنٹہ جومناروں وغیرہ پر آویزاں ہوتا ہے اور ہر گھنٹے پر بجتا ہے

گَھڑیالی

گھڑیال بجانے والا، گھنٹا بجاںے والا، اوقات کی اطلاع دینے والا

گَھڑاوَن

۔(ھ) مونث۔ (عو) گھڑنے کی اُجرت۔

گَھڑَنْہارا

گھڑنے والا ، بنانے والا.

گَھڑی کَل

وہ کل جس کی ساخت گھڑی کی سی ہو.

گَھڑَم گَھڑَم

گھڑ گھڑ ، گھڑ گھڑ کرتی.

گَھڑْیالْچی

گھڑیال بجانے والا.

گَھڑی میں

تھوڑی دیر میں ، لمحہ بھر میں.

گَھڑْگَھڑانا

گھڑ گھڑ کی آواز پیدا کرنا.

گَھڑی آنا

متوقع یا شدنی بات کا ہو کے رہنا ، لمحہ آنا ، وقت آجانا.

گَھڑی بَھر

ذرا دیر ، تھوڑی دیر.

گَھڑی ساز

گھڑی بنانے یا تیار کرنے والا، گھڑی کی مرمت اور صفائی کرنے والا، گھڑی کی مرمَّت اور درستی کرنے والا کاریگر

گھڑی بننا

گھڑی درست کروانا، گھڑی کی مرمت کرانا

گَھڑی سازی

گھڑی صاف کرنے ، بنانے اور درست کرنے کا عمل.

گَھڑْگَھڑاہَٹ

بادل کے گرجنے کی آواز، گھن گھرج، گھڑگھڑ کی آواز جو اکّہ گاڑی، چکَی، مشین یا گاڑی وغیرہ کے چلنے سے پیدا ہونے والی آواز

گَھڑی گَھڑی

بار بار، دمبدم، لحظہ بہ لحظہ، لمحہ بہ لمحہ، رہ رہ کر

گَھڑی ٹَلْنا

کسی خاص ساعت کا گزرنا، غفلت کی بناپر وقت گزر جانا یا نکل جانا

گَھڑی ساعَت

تھوڑی سی دیر.

گَھڑی خِلاف

گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے خلاف یا گھڑی کے مخالف سمت میں حرکت یعنی دائیں سے بائیں ، خلاف ساعت (ساعت وار کی ضد).

گَھڑی چُوڑی

ہاتھ میں کڑے کی طرح پہننے والا ، زیور جس میں گھڑی لگی ہوتی ہے.

گَھڑی بَجانا

مقررَہ وقفوں سے وقت بتانے کے لیے گھنٹہ بجانا ، اِطَّلاع دینا.

گھڑی بنوانا

گھڑی درست کروانا، گھڑی کی مرمت کرانا

گَھڑی کُوکْنا

گھڑی میں کُوک بھرنا، گھڑی کو چابی دینا، گھڑی کو چالو کرنا

گھڑی دو گھڑی

تھوڑی دیر، ذرا دیر، کچھ وقت، چند لمحے، کچھ پل

گَھڑْیال دان

وہ فریم جس میں گھڑیال حفاظرت کے لیی رکھا ہوتا ہے.

گَھڑی گُزَرنا

ایک ساعت گزر جانا.

گَھڑا گَھڑایا

ڈھلا ڈھلایا ، بنا بنایا، تیار شدہ.

گَھڑْیاں گِنْنا

بے چینی سے انتظار کرنا، کسی کے لیے وقت کا حساب کرنا

گَھڑی بَھرْ میں

دَم بھر میں، آناً فاناً، فوراً، جلدی، ایک دم، سُرعت سے، ذرا سی دیر میں

گھڑی درست کرنا

گھڑی کا وقت درست کرنا

گَھڑے لُنڈھانا

گھڑوں کا پانی بہانا، خجالت، کسی کو شرمندہ کرنا

گَھڑی بَھر آنا

میرے افسانے کو پورا نہ ہوا روزِ جزا ڈھل گیا دن تو یہ جانا کہ گھڑی بھر آیا

گَھڑی پَرْ گَھڑی

ہر وقت ، ہر گھڑی.

گھڑی کو چابی دینا

گھڑی

گھڑی کو چابی کوکنا

گھڑی

گھڑے کمہار، برتے سنسار

معمولی آدمیوں کے کام سے ساری دنیا فائدہ ا ٹھاتی ہے، ایک آدمی کام کرتا ہے بہت سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں

گَھڑی آدھْ گَھڑی

گھٹہ آدھ گھٹہ ؛ خاصی دیر تک ، کچھ دیر.

گَھڑی آنْ پَہُچْنا

رک : گھڑی آنا.

گَھڑی وار مِعیْار

جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جس میں گھڑی کی سوئیاں گھومتی ہیں تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی وار معیار کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ گَھڑ کے معانیدیکھیے

اَنْ گَھڑ

an-gha.Dअन-घड़

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَنْ گَھڑ کے اردو معانی

صفت

  • ۱. جس کی ترکیب اور ساخت ناموزوں ہو ، ناتراشیدہ ، بے ڈول ، بد قطع ، بھونڈا .
  • ۲. اناڑی ، نا تجربہ کار .
  • ۳. جاہل ، اکھڑ ، ناشایستہ .
  • ۴. گستاخ ؛ نہ جڑا ہوا ہیرا ؛ بے جوڑ ؛ بے ترتیب.

Urdu meaning of an-gha.D

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. jis kii tarkiib aur saaKhat naamauzuu.n ho, naatraashiidaa, beDaul, badaqtaa, bhonDaa
  • ۲. anaa.Dii, na tajarbaakaar
  • ۳. jaahil, ukha.D, naashaa.istaa
  • ۴. gustaakh ; na ju.Daa hu.a hiiraa ; bejo.D ; betartiib

English meaning of an-gha.D

Adjective

  • awkward, clumsy, irregularly shaped, unshaped, uncut, uncivilized, rough, unpolished, untrained, inexperienced

अन-घड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनाड़ी, अनभिग्य, नाताजुर्बाकार, अख्खड़, बेजोड़, बेतर्तीब, निरा जाहिल, अशिष्ट, दुराचार, भोंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھڑوں

گھڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھڑِیوں

گھڑی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ہے.

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَھڑائی

گھڑنے کی اجرت، زیور وغیرہ بنانے کی مزدوری

گَھڑْیاں

گھڑی کی جمع، ترا کیب میں مستعمل

گَھڑت

بناوٹ، ساخت

گَھڑَم

بھاری ، زوردار آواز.

گَھڑَنْت

رک : گھڑت.

گَھڑوی

گھڑی ہوئی ، سانچے یا قالب میں ڈھالی ہوئی.

گَھڑگَھڑ

گھڑگھڑ کرتا یا کرتی

گَھڑولی

چھوٹا گھڑا ؛ (مجازاً) ایک قسم کی گیت جو شادی کی ایک خاص رسم کے موقع پر گائے جاتے ہیں (اس رسم میں دولھا کی بہن اور بہنوئی وغیرہ کسی کنویں سے پانی بھر کے لاتے ہیں).

گَھڑانا

تیارکروانا، بنوانا، گھڑوانا

گَھڑولْنا

پہیوں والا لکڑی کا ایک چوکھٹا جس کے سہارے بچہ کھڑا ہونا اور چلنا سیکھتا ہے.

گَھڑْوائی

بنوائی، ترشوانا، ترشوانے یا بنوانے کی اجرت

گَھڑناو

گھڑوں یا مٹکوں پر بنائی ہوئی ایک قسم کی کشتی ، گھرنائی.

گَھڑوانا

بنوانا

گَھڑنائے

گھڑوں یا مٹکوں پر بنائی ہوئی ایک قسم کی کشتی ، گھرنائی.

گھڑونچا

لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں

گَھڑیال

رقاص (پنڈولم) یا بجلی سے چلنے والی گھنٹہ جومناروں وغیرہ پر آویزاں ہوتا ہے اور ہر گھنٹے پر بجتا ہے

گَھڑیالی

گھڑیال بجانے والا، گھنٹا بجاںے والا، اوقات کی اطلاع دینے والا

گَھڑاوَن

۔(ھ) مونث۔ (عو) گھڑنے کی اُجرت۔

گَھڑَنْہارا

گھڑنے والا ، بنانے والا.

گَھڑی کَل

وہ کل جس کی ساخت گھڑی کی سی ہو.

گَھڑَم گَھڑَم

گھڑ گھڑ ، گھڑ گھڑ کرتی.

گَھڑْیالْچی

گھڑیال بجانے والا.

گَھڑی میں

تھوڑی دیر میں ، لمحہ بھر میں.

گَھڑْگَھڑانا

گھڑ گھڑ کی آواز پیدا کرنا.

گَھڑی آنا

متوقع یا شدنی بات کا ہو کے رہنا ، لمحہ آنا ، وقت آجانا.

گَھڑی بَھر

ذرا دیر ، تھوڑی دیر.

گَھڑی ساز

گھڑی بنانے یا تیار کرنے والا، گھڑی کی مرمت اور صفائی کرنے والا، گھڑی کی مرمَّت اور درستی کرنے والا کاریگر

گھڑی بننا

گھڑی درست کروانا، گھڑی کی مرمت کرانا

گَھڑی سازی

گھڑی صاف کرنے ، بنانے اور درست کرنے کا عمل.

گَھڑْگَھڑاہَٹ

بادل کے گرجنے کی آواز، گھن گھرج، گھڑگھڑ کی آواز جو اکّہ گاڑی، چکَی، مشین یا گاڑی وغیرہ کے چلنے سے پیدا ہونے والی آواز

گَھڑی گَھڑی

بار بار، دمبدم، لحظہ بہ لحظہ، لمحہ بہ لمحہ، رہ رہ کر

گَھڑی ٹَلْنا

کسی خاص ساعت کا گزرنا، غفلت کی بناپر وقت گزر جانا یا نکل جانا

گَھڑی ساعَت

تھوڑی سی دیر.

گَھڑی خِلاف

گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے خلاف یا گھڑی کے مخالف سمت میں حرکت یعنی دائیں سے بائیں ، خلاف ساعت (ساعت وار کی ضد).

گَھڑی چُوڑی

ہاتھ میں کڑے کی طرح پہننے والا ، زیور جس میں گھڑی لگی ہوتی ہے.

گَھڑی بَجانا

مقررَہ وقفوں سے وقت بتانے کے لیے گھنٹہ بجانا ، اِطَّلاع دینا.

گھڑی بنوانا

گھڑی درست کروانا، گھڑی کی مرمت کرانا

گَھڑی کُوکْنا

گھڑی میں کُوک بھرنا، گھڑی کو چابی دینا، گھڑی کو چالو کرنا

گھڑی دو گھڑی

تھوڑی دیر، ذرا دیر، کچھ وقت، چند لمحے، کچھ پل

گَھڑْیال دان

وہ فریم جس میں گھڑیال حفاظرت کے لیی رکھا ہوتا ہے.

گَھڑی گُزَرنا

ایک ساعت گزر جانا.

گَھڑا گَھڑایا

ڈھلا ڈھلایا ، بنا بنایا، تیار شدہ.

گَھڑْیاں گِنْنا

بے چینی سے انتظار کرنا، کسی کے لیے وقت کا حساب کرنا

گَھڑی بَھرْ میں

دَم بھر میں، آناً فاناً، فوراً، جلدی، ایک دم، سُرعت سے، ذرا سی دیر میں

گھڑی درست کرنا

گھڑی کا وقت درست کرنا

گَھڑے لُنڈھانا

گھڑوں کا پانی بہانا، خجالت، کسی کو شرمندہ کرنا

گَھڑی بَھر آنا

میرے افسانے کو پورا نہ ہوا روزِ جزا ڈھل گیا دن تو یہ جانا کہ گھڑی بھر آیا

گَھڑی پَرْ گَھڑی

ہر وقت ، ہر گھڑی.

گھڑی کو چابی دینا

گھڑی

گھڑی کو چابی کوکنا

گھڑی

گھڑے کمہار، برتے سنسار

معمولی آدمیوں کے کام سے ساری دنیا فائدہ ا ٹھاتی ہے، ایک آدمی کام کرتا ہے بہت سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں

گَھڑی آدھْ گَھڑی

گھٹہ آدھ گھٹہ ؛ خاصی دیر تک ، کچھ دیر.

گَھڑی آنْ پَہُچْنا

رک : گھڑی آنا.

گَھڑی وار مِعیْار

جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جس میں گھڑی کی سوئیاں گھومتی ہیں تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی وار معیار کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْ گَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْ گَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone