تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑی خِلاف" کے متعقلہ نتائج

گَھڑی خِلاف

گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے خلاف یا گھڑی کے مخالف سمت میں حرکت یعنی دائیں سے بائیں ، خلاف ساعت (ساعت وار کی ضد).

گَھڑی خِلافِ مِعْیَار

گھڑی کی سوئیوں کے مخالف سمت میں چلنا، جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جو گھڑی سوئیوں کی گردش کی سمت کے مخالف ہو تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی خلاف معیار کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑی خِلاف کے معانیدیکھیے

گَھڑی خِلاف

gha.Dii-KHilaafघड़ी-ख़िलाफ़

  • Roman
  • Urdu

گَھڑی خِلاف کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے خلاف یا گھڑی کے مخالف سمت میں حرکت یعنی دائیں سے بائیں ، خلاف ساعت (ساعت وار کی ضد).

Urdu meaning of gha.Dii-KHilaaf

  • Roman
  • Urdu

  • gha.Dii kii so.iyo.n kii harkat ke Khilaaf ya gha.Dii ke muKhaalif simt me.n harkat yaanii daa.e.n se baa.e.n, Khilaaf saaat (saaat vaar kii zid)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھڑی خِلاف

گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے خلاف یا گھڑی کے مخالف سمت میں حرکت یعنی دائیں سے بائیں ، خلاف ساعت (ساعت وار کی ضد).

گَھڑی خِلافِ مِعْیَار

گھڑی کی سوئیوں کے مخالف سمت میں چلنا، جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جو گھڑی سوئیوں کی گردش کی سمت کے مخالف ہو تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی خلاف معیار کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑی خِلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑی خِلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone