تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْر کے معانیدیکھیے
اَمْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوئی کام کر نے کی ہدایت، حکم، فرمان، نہی یا ممانعت کی ضد
- اجازت، اذن وہ بات جس کی اجازت ہو
- معاملہ، مسئلہ، باب
- کام، فعل و عمل
- بات
- (صرف) وہ فعل مشتق جس میں حکم پایا جائے
شعر
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں
عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے
کیا مدرسے میں دہر کے الٹی ہوا بہی
واعظ نہی کو امر کہے امر کو نہی
جستجو کرنی ہر اک امر میں نادانی ہے
جو کہ پیشانی پہ لکھی ہے وہ پیش آنی ہے
English meaning of amr
Noun, Masculine
- command, order, behest
- permission, allowance
- affair, matter, transaction, business
- event, occurrence
- point, fact, case, thing
अम्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोई काम करने का निर्देश, हुक्म, आदेश, नहीं या मुमान'अत का विलोम
- इजाज़त, इज़्न अर्थात अनुमति वह बात जिसकी इजाज़त हो
- मामला, समस्या, विषय
- काम, क्रिया और कार्य
- बात
- (सर्फ़) वह फ़े'ल-ए-मुश्तक़ जिसमें हुक्म पाया जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمْر)
اَمْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔